چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, مارچ 7, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

حدیبیہ پیپرملز کیس، نیب کا کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ

ستمبر 14, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
حدیبیہ پیپرملز کیس، نیب کا کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

قومی احتساب بیورو ( نیب) نے حدیبیہ پیپرز ملز کیس کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق حدیبیہ پیپرز ملز کیس کے فیصلے پر کل سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔

ذرائع کے مطابق ابتدائی طور پر حدیبیہ پیپر ملز کیس پر نیب نے اپیل نہ کرنے کا فیصلہ کیا تھا تاہم اب نیب نے فیصلہ کیا ہے کہ کیس سے متعلق سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی جائے گی۔

حدیبیہ پیپرز ملز کے اس مقدمے میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا اعترافی بیان بھی شامل ہے جس میں انھوں نے اعتراف کیا تھا کہ وہ شریف برادران کے لیے منی لانڈرنگ کرتے رہے ہیں۔

نیب کے مطابق لاہور ہائیکورٹ نے حدیبیہ پیپر ملز کیس ختم کرنے کا فیصلہ کیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حدیبیہ پیپرز ملز کیس پر اپیل نہ کرنے پر اجلاس کے دوران نیب افسران کو ڈانٹا گیا تھا۔

خیال رہے کہ چیرمین نیب چوہدری قمر زمان نے 21 فروری 2017 کو پاناما کیس کی سماعت کرنے والے سپریم کورٹ کے 5 رکنی بینچ کے سامنے اپنے بیان میں کہا تھا کہ وہ حدیبیہ پیپرز ملز کے مقدمے میں ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں اپیل دائر نہ کرنے کے فیصلے پر قائم ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کلبھوشن دہشتگرد ہے، بھارت انسانی ہمدردی کا کیس بنانا چاہتا ہے: دفتر خارجہ

اگلی خبر

پاکستان پاک چین مشترکہ فضائی مشق شاہین6 چین میں جاری

متعلقہ خبریں

آپ سیکیورٹی کے بغیر باہر نکل کر دیکھیں 22 کروڑ عوام جوتے لے کر تیار بیٹھے ہیں، مریم
پاکستان

آپ سیکیورٹی کے بغیر باہر نکل کر دیکھیں 22 کروڑ عوام جوتے لے کر تیار بیٹھے ہیں، مریم

مارچ 6, 2021
وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے: سربراہ پی ڈی ایم
پاکستان

وزیراعظم کے اعتماد کے ووٹ کو تسلیم نہیں کرتے: سربراہ پی ڈی ایم

مارچ 6, 2021
وزیراعظم سے ملاقات کے بعد حفیظ شیخ کا وزارت سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ
پاکستان

وزیراعظم سے ملاقات کے بعد حفیظ شیخ کا وزارت سے استعفیٰ نہ دینے کا فیصلہ

مارچ 6, 2021
وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات پر الیکشن کمیشن کو ایجنسیز سے بریفنگ لینے کا مشورہ
پاکستان

وزیراعظم کا سینیٹ انتخابات پر الیکشن کمیشن کو ایجنسیز سے بریفنگ لینے کا مشورہ

مارچ 6, 2021
نوازشریف کے بعد عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے والے دوسرے وزیراعظم ہوگئے
پاکستان

نوازشریف کے بعد عمران خان اعتماد کا ووٹ لینے والے دوسرے وزیراعظم ہوگئے

مارچ 6, 2021
کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کیساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا: وزیراعظم
پاکستان

کوئی ملک کرپٹ لیڈرشپ کیساتھ خوشحال نہیں رہ سکتا: وزیراعظم

مارچ 6, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In