چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, جنوری 22, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول نگارشات

حضرت جنید بغدادی کی خدمت میں ایک عیسائی نوجوان حاضر ہو

مارچ 18, 2017
میں نگارشات
0 0
حضرت جنید بغدادی کی خدمت میں ایک عیسائی نوجوان حاضر ہو
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

حضرت جنید بغدادی کے وعظ کی شہرت عام ہوئی تو ایک دن ایک عیسائی نوجوان آپکی خدمت میں حاضر ہو کر کہنے لگا ”لوگ آپکو شیخ زمانہ کہتے ہیں ” حضرت جنید بغدادی نے نوجوان کی بات سن کر فرمایا ” یہ لوگوں کا حسن ظن ہے "اگر تم یہی بات کہنے کے لئے مرے پاس آئے ہو تو اپنا وقت برباد نہ کرو. میں اللہ کا ایک ادنیٰ سا بندہ ہوں. اس کے سوا کچھ نہیں. مقام شیخ بہت بلند ہے جو میری دسترس میں نہیں… آپکا ارشاد سن کر نوجوان بولا ” دراصل میں اس لئے حاضر ہوا ہونکہ آپکی زبان سے پیغمبر اسلام کے اس قول کی تشریح سن سکوں. یہ کہہ کر عیسائی نوجوان نے سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی یہ حدیث پاک سنائ ” مومن کی فراست سے ڈرو کہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے ” اسکا کیا مطلب ہے ؟ عیسائی نوجوان کا سوال سن کر حضرت جنید بغدادی نے سر جھکا لیا. حاضرین مجلس نے محسوس کیا جیسے حضرت شیخ کسی خاص نقطے پر غور فرما رہے ہیں. چند لمحوں بعد حضرت جنید بغدادی نے سر اٹھایا اور عیسائی نوجوان سے مخاطب ہو کر فرمایا "اس کا مطلب صرف اتنا ہے کہ اب تم مسلمان ہو جاؤ ” حضرت جنید بغدادی کا ارشاد گرامی سنتے ہی عیسائی نوجوان آپ کے دست حق پرست پر ایمان لے آیا اور اس نے بر سر مجلس با آواز بلند اللہ کی واحدانیت اور سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی رسالت کی گواہی دی. حضرت جنید بغدادی کی مجلس میں موجود بعض افراد نے عیسائی نوجوان سے پوچھا, تمہارا سوال کچھ اور تھا اور حضرت شیخ نے جواب کچھ اور دیا… نوجوان کہنے لگا, حضرت شیخ نے میرے سوال کا بلکل صحیح جواب دیا, میں بہت دنوں سے ایک عجیب ذہنی کشمش میں مبتلا تھا کہ مذہب اسلام اختیار کروں یا نہ کروں. میرا دل اسلام کہ حقانیت کی طرف کھینچتا تھا مگر میرے پیروں میں آباء و اجداد کے عقائد کی زنجیر تھی. اسی دوران میں نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی حدیث مبارکہ سنی اور اسکی تشریح کے لئے حضرت شیخ کی خدمت میں حاضر ہوا. حضرت شیخ کے کشف باطنہ کا یہ عالم ہیکہ میری ذہنی کشمش سے آگاہ ہوگئے اور پھر مجھے یقین آگیا کہ واقعتہً مومن اللہ کے نور سے دیکھتا ہے.

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

اگلی خبر

آج کی اچھی بات

متعلقہ خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر57)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر57)

جنوری 22, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر56)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر56)

جنوری 21, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر55)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر55)

جنوری 20, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر54)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر54)

جنوری 19, 2021
کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر53)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر53)

جنوری 18, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر52)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر52)

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In