چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول اللہ کے دوست

حضرت پیر مہر علی شاہ۔مختصر تعارف۔

اکتوبر 12, 2020
میں اللہ کے دوست, سفیران وطن کی خبریں, ہالینڈ کی خبریں
0 0
حضرت پیر مہر علی شاہ۔مختصر تعارف۔
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

حضرت پیر مہر علی شاہ۔

مختصر تعارف۔

معلومات شخصیت

پیدائش

14 اپریل 1859گولڑہ

شریف 

وفات

11 مئی 1937 (78 سال) 

گولڑہ شریف

شہریت برطانوی ہند

پیشہ تصوف

پیدائش

پير سید مہر علی شاہ گولڑہ شریف (جو راولپنڈی اور اسلام آباد کے درمیان میں واقع ہے)میں 14 اپریل 1859ء بمطابق 1 رمضان 1275ھ کو پیدا ہوئے۔

نسب

سید مہر علی شاہ کے و ا لد کا نا م سید نذر دین شا ہ ابن سید غلا م شا ہ ابن سید رو شن دین شا ہ ہے جبکہ آپ کی وا لدہ محتر مہ کا نا م معصو مہ مو صو فہ بنت پیر سید بہا در شا ہ ہے۔ آپ کا سلسلہ نسب 25وا سطو ں سے سید نا شیخ عبدا لقا در جیلا نی المعر و ف غو ث الاعظم سے اور 36 وا سطو ں سے سیدنا اما م حسن سے جا ملتا ہے۔ آپ کے ایک ہی صاحبزادے تھے جن کا نام پیر سید غلام محی الدین گیلانی تھا اور انکو آپ پیار سے "بابو” بلایا کرتے تھے۔

تعلیم و تربیت

پیر مہر علی شا ہ نے صرف چار سال کی عمر میں پڑھنا شروع کر دیا اور نا ظر ہ قر آن مجید پڑھنے کے لیے آپ کو خا نقا ہ کی در سگاہ میں اردو، فا رسی وغیر ہ کی تعلیم کے لیے مدرسہ میں دا خل کر دیا گیا، قو ت حا فظہ کا یہ عالم تھا کہ قرآن مجید کا سبق روزانہ آپ حفظ کر کے سُنا دیا کر تے تھے۔ جب قرآن حکیم ناظرہ ختم کیا ،تو اس وقت آپ کو پورا قرآ ن کر یم حفظ بھی ہوچکا تھا۔

عر بی، فا رسی اور صر ف ونحو کی تعلیم مو لا نا محی الدین سے حاصل کی، آپنے ”کافیہ “ تک اپنے اُستا ذ سے تعلیم حا صل کی اور اس کے بعد مزید تعلیم کے لیے حسن ابدا ل کے نو اح میں مو ضع ” بھوئی “ کے مو لا نا محمد شفیع قریشی کی درسگاہ میں داخل ہوئے اور دو، اڑھائی سال میں رسائل ِمنطق میں سے قطبی تک اور نحو اور اصول کے در میا نی اسبا ق تک تعلیم حا صل کی۔ مزید تعلیم کے لیے آپ نے مو ضع ’انگہ ‘ (علا قہ سو ن ضلع شا ہ پو ر ) کا سفر اختیا ر کیا اور وہا ں پر مولانا حافظ سلطان محمود سے تکمیل کی۔

بیعت و خلافت

انگہ“ میں قیا م کے دو را ن مو لا نا حا فظ سلطا ن محمو دکے ساتھ ”سیا ل شریف‘ ضلع سر گو دھا، خو اجہ شمس الدین سیا لو ی چشتی کی زیا ر ت کے لیے جا یا کر تے اور خو ا جہ سیا لو ی آپ پر خصو صی شفقت و محبت فر ما تے تھے۔ چنا نچہ اسی شفقت و محبت کی وجہ سے پیر سید مہر علی شاہ سلسلہ چشتیہ نظا میہ سلیما نیہ میں شمس الدین سیا لو ی سلیما نی کے دست پر بیعت ہو ئے اور خلافت سے نواز ا۔

سیرت و خصائص

وہ ایک عظیم رہنما، ولی اللہ، حنفی عالم اور قادیانی مرزائی فرقے کے سخت مخالف مانے جاتے ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں خاص طور غیر راسخ العقیدہ اور مرزائی فرقے کے رد میں "سیفِ چشتیائی” لکھی۔

تصانیف

تحقيق الحق فی كلمۃ الحق

شمس الہدایہ

سيف چشتيائى

اعلا كلمۃ اللہ وما اهل بہ لغير اللہ

الفتوحات الصمديہ

تصفية ما بين سنی والشيعہ

فتاوی مہریہ

ملفوظات مہر علی شاہ

وصال

منگل کے دن 29 صفرالمظفر1356ھ بمطابق 11 مئی1937ءکو آپ کاوصال ہوا۔ آپ کا مزار شریف گولڑہ شریف،اسلام آباد میں مرکزِ انوار وتجلیات ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ڈاکٹر عادل خان کے احوال وآثار

اگلی خبر

ذات کا عرفان

متعلقہ خبریں

جدید مسائل کا اسلامی حل
سفیران وطن کی خبریں

جدید مسائل کا اسلامی حل

جنوری 16, 2021
آدمی عورت سے محبت کرتا ہےجبکہ عورت۔۔۔۔۔
سفیران وطن کی خبریں

آدمی عورت سے محبت کرتا ہےجبکہ عورت۔۔۔۔۔

جنوری 16, 2021
جب لاشعور سے شعور میں خیال۔۔
سفیران وطن کی خبریں

جب لاشعور سے شعور میں خیال۔۔

جنوری 16, 2021
Massentest rund 430.000 Niederöster haben sich im Voraus angemeldet.
آسٹریا کی خبریں

Massentest rund 430.000 Niederöster haben sich im Voraus angemeldet.

جنوری 16, 2021
Bürgermeister Michael Ludwig (SPÖ) erwartet keine "Lockerung des Coronavirus”, sondern eine Verschärfung.
آسٹریا کی خبریں

Bürgermeister Michael Ludwig (SPÖ) erwartet keine "Lockerung des Coronavirus”, sondern eine Verschärfung.

جنوری 16, 2021
Das Wiener Abwasser könnte weitere Fälle aufdecken; Die Sequenzierung wird im Detail untersucht:
آسٹریا کی خبریں

Das Wiener Abwasser könnte weitere Fälle aufdecken; Die Sequenzierung wird im Detail untersucht:

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In