چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, اپریل 14, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

خالصہ تحریک کے بانی نے پاکستان ’’زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگا دیا

اپریل 17, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
خالصہ تحریک کے بانی نے پاکستان ’’زندہ باد‘‘ کا نعرہ لگا دیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور: خالصہ تحریک کے بانی اور ورلڈ مسلم سکھ فاؤنڈیشن کے چیئرمین منموہن سنگھ نے مودی کو دوسرا ہٹلر قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے اسے سبق سکھانے کیلیے کلبھوشن کوپھانسی دی جائے۔

منموہن سنگھ نے ایکسپریس نیوزکے پروگرام ٹودی پوائنٹ میں میزبان منصورعلی خان سے گفتگومیں کہا کہ ذات پات نے برصغیر کا بیڑا غرق کیا جبکہ وہاں مسلمانوں، سکھوں اورمسیحیوں کو مارا جارہا ہے۔ بی جے پی، کانگرس، شیو سینا، مہادل اور راشٹریہ سیوک کا ایجنڈا ہندی، ہندو اور ہندوستان ہے۔ امیتابھ بچن اورجیابچن پارلیمنٹ میں ڈرامہ بازی کرتے ہیں، یہ اقلیتوں کومعاف نہیں کرتے، انھوں نے سکھوں کے قتل عام کومعمولی قراردیا۔

منموہن سنگھ نے کہا کہ پاکستانی میڈیا بھارت کوننگا کرے، وہ کشمیرکی بات ضرور کرتا ہے مگر ناگا لینڈ، منی پور، آسام اور تامل ناڈو وغیرہ بھارت کے ساتھ نہیں رہنا چاہتیں، ان پر مظالم کی خبر باہر نہیں نکلتی۔ میں 35 برس سے جلاوطن ہوں، میرے خلاف جھوٹے مقدمے بنائے گئے، 82ء میں ’زندہ یامردہ‘ میرے سرکی قیمت رکھی گئی، میری بیوی کو8برس گھرمیں نظر بند رکھا گیا، جہاں وہ بیماری سے مرگئی، میرے 3 بھائی جان بچانے کیلیے امریکا چلے گئے۔ انھوں نے کہا کہ مودی کادائیں ہاتھ اجیت دوول یہاں5 سال جاسوسی کرکے نکل گیا مگرکلبھوشن پکڑا گیا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

یورپ نعتؐ ٹوردی ہیگ

اگلی خبر

ترک عوام نے صدر کو آئینی طور پر مضبوط بنانے کے حق میں فیصلہ دیدیا

متعلقہ خبریں

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا
بین الاقوامی

جوہری مرکز پر حملہ: ایرانی وزیر خارجہ نے امریکا کو خبردار کردیا

اپریل 13, 2021
سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا
بین الاقوامی

سکیورٹی وجوہات کی وجہ سے بند جدہ ائیرپورٹ کو پروازوں کیلئے کھول دیا گیا

اپریل 12, 2021
عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی
بین الاقوامی

عالمی ادارہ صحت نے کورونا میں اضافے کی اہم وجہ بتادی

اپریل 12, 2021
امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے
بین الاقوامی

امریکا: پولیس کے ہاتھوں ایک اور سیاہ فام شہری کی ہلاکت، ہنگامے پھوٹ پڑے

اپریل 12, 2021
میانمار: سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 مظاہرین ہلاک
بین الاقوامی

میانمار: سکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں 80 مظاہرین ہلاک

اپریل 11, 2021
پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا
بین الاقوامی

پاکستان کو جی ٹوئنٹی ممالک سے قرض میں بڑا ریلیف مل گیا

اپریل 9, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In