چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, فروری 26, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول نگارشات

خانوادہ سلسلہ عظیمیہ خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں ……

اکتوبر 3, 2017
میں نگارشات
0 0
خانوادہ سلسلہ عظیمیہ خواجہ شمس الدین عظیمی فرماتے ہیں ……
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

 استغناء ایک کیفیت ہے روحانی شاگرد سے جس کی مشق کرائی جاتی ہے — سالک کے ساتھ بار بار ایسے حالات و واقعات پیش آتے ہیں کہ بالآخر وہ یقین کرنے پر مجبور ہوجاتا ہے کہ یہاں جو کچھ ہے سب الله کی طرف سے ہے –

الله کے علاوہ کوئی سنبھالنے والا نہیں ہے — جب تک مشاہدات نہیں ہوتے بار بار تجربہ نہیں ہوتا انسان کے اندر یقین کی تکمیل نہیں ہوتی — آدمی کی عادت ہے کہ کوئی کام اس کی عقل سے ماوراء ہوجاتا ہے تو اسے اتفاق کہہ دیتا ہے …. دو چار ، دس اور پچاس سو کام جب اس طرح کے ہوتے ہیں تو اس کے ذہن سے اتفاق کا لفظ نکل جاتا ہے —

سلسلہ عظیمیہ کے دوستوں کے ساتھ قدرت کا تعاون اس لئے ہے کہ اللہ کے دوست حضور قلندر بابا اولیاؒء چاہتے ہیں کہ سلسلہ عظیمیہ کے ہر فرد کا رابطہ الله تعالیٰ کے ساتھ پکا ہوجاۓ —

حضور قلندر بابا اولیاؒء نے استغناء کے ضمن میں سوره اخلاص کو بڑی اہمیت کا حامل قرار دیا ہے …
ﷲ تعالیٰ
فرماتے ہیں کہ الله ایک ہے … مخلوق ایک نہیں ہوتی … الله احتیاج نہں رکھتا اور مخلوق ہر ہر قدم پر محتاج ہے … مخلوق کسی کا بیٹا ہوتی ہے یا باپ ہوتی ہے … مخلوق کا خاندان بھی ہوتا ہے —

حضور قلندر بابا اولیاؒء فرماتے ہیں…. ” ﷲ تعالیٰ نے اس سوره مبارکہ میں اپنی پانچ صفات کا ذکر کیا ہے اور وہ پانچ صفات ایسی ہیں کہ جس میں انسان چار صفات میں بےبس ہے لیکن ایک صفت یعنی وسائل کی محتاجی نہ ہونا کو انسان اپنا سکتا ہے …. یعنی ایک ایجنسی ایسی ہےجس کے ذریعے وہ خود کو الله کے ساتھ وابستہ کر سکتا ہے ” —

انسان غور کرے کہ اگر وہ الله کے ساتھ وابستگی رکھنا چاہتاہے تو وہ الله کے ساتھ کیسے وابستہ ہو سکتا ہے — الله کےساتھ وابستگی کے لئے ضروری ہے کہ وہ وسائل کی محتاجی سے آزاد ہوجاۓ اس کے لئے تجربہ ہونا اور بار بار ہونا ضروری ہے ..
لامحالہ اس تجربے کے بعد یہ ذہن بن جاۓ گا کہ جب الله چاہے گا کام ہوجاۓ گا — اس طرح انسان میں استغناء پیدا ہوجاتا ہے اور اس کی شعوری زندگی پر لا شعوری زندگی غالب آجاتی ہے —

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ایک میت کی نصیحت

اگلی خبر

گالف ٹورنامنٹ کامعلومات پوسٹر

متعلقہ خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر84)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر84)

فروری 24, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر83)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر83)

فروری 23, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر82)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر82)

فروری 22, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر81)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر81)

فروری 20, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر80)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر80)

فروری 19, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر79)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر79)

فروری 18, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In