ہالینڈ(ڈیلی روشنی) پاکستان اینڈ اسلامک اپنڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ کے صدر حاجی رخسار احمد نے کہا کہ طیبہ مسجد ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جانے والی تقریب عقیدہ ختم نبوت میں قافلے کی صورت میں شریک ہوں گے۔
یاد رہے مذکورہ تقریب بروز اتوار۲۶ فروری کو دن ایک بجے طیبہ مسجد ایمسٹرڈیم میں منعقد کی جائے گا