خواجہ احسان سہگل ۳۸ سال سے ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں رہائش پزیر ہیں۔احسان سہگل صحافی دانشور اِنشاپرداز ہونے کے ساتھ ساتھ صاحب دیوان شاعر بھی ہیں۔ آپ نے ادب کی دنیا میں بے شمار خدمت سرانجام دئیں۔ہالینڈ میں پہلی بار انہوں نے ۲۰۰۵ میں مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر انتظام وانصرام منعقد کئے جانے والےمشاعرے میں صدارت کی جبکہ یوکے میں بھی صدارت کے فرائض انجام دیئے۔
آپ کا مجموعہ کلام ضربِ سخن ادبی حلقوں میں ایک خاص مقام رکھتا ہے