چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, جنوری 18, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول تازہ ترین

دا عش طالبان القاعدہ یا کسی بھی دہشتگرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، صاحبزادہ پیر حسان حسیب الرحمن

دسمبر 21, 2016
میں تازہ ترین, سفیران وطن کی خبریں
0 0
دا عش طالبان القاعدہ یا کسی بھی دہشتگرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے، صاحبزادہ پیر حسان حسیب الرحمن
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

برمنگھم :عالمی میلا د پاک کا نفرنس مقامی ہال میں زیر صدارت پیر محمد نقیب الرحمن سجا دہ نشین آستانہ عالیہ محمد یہ عید گاہ شریف انعقا د پذیر ہوئی ۔ جس میں پاکستان برطانیہ اور یو رپ کے ممتاز علما ء دین ، ثناء خوان مصطفی ، حفاظ اورعشاقان رسول ۖ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ جبکہ پیر حسان حسیب الرحمن سجادہ نشین دربا ر عالیہ محمدیہ عید گاہ شریف نے خصوصی خطاب کرتے ہو ئے کہاکہ دا عش طالبان القاعدہ یا کسی بھی دہشتگرد تنظیم کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔ دینی خدما ت دینے والو ں کو دہشتگردی اور انتہا پسندی کے خلاف کسی ایک متفقہ پلیٹ فارم پر متحد و منظم ہو نا پڑے گا ۔دہشتگردی کے خاتمہ اور امن کے قیام کے لیے پو ری دنیا میںلبیک یا رسول اللہ تحریک چلا ئیں گے ۔ انتہا پسندی و دہشتگردی کے خلا ف جنگ میں برطانیہ کے ساتھ ہیں ۔اس موقع پر مفتی اعظم برطانیہ محمد گل رحمن قا دری، مفتی یا ر محمد قادری، صاحبزادہ سید دلدار حسین شاہ، صوفی محمد جا وید اختر، صاحبزادہ محمد عدنا ن قادری، مفتی فضل احمد قادری، سید فا رو ق شاہ ، صاحبزادہ پیر طیب الرحمن قادری، علامہ حسنین رضا صدیقی ، پیر سید لخت حسنین شاہ، علامہ احمد نثار بیگ، مفتی محمد اقبال چشتی اور دیگر کے علاوہ عالمی شہرت یا فتہ ثناء خوان مصطفی قاری شاہد محمود قادری، الحاج محمد یوسف میمن ، شہباز قمر آفریدی ، احمد رضا قادری، شہزاد حنیف مدنی، علامہ خطیب الرحمن، قا ری جا وید اختر، سید الطاف شاہ کاظمی اور دیگر نے بارگاہ رسالت میں اپنی حاضری پیش کی۔ اس موقع پر لا رڈ و لیڈی شیخ ، بیر سٹر راسب ،علامہ احمد زمان جما عتی، علامہ اعجاز احمد، حافظ محمد قاسم صدیق چشتی، راہب رشید، شعیب حمید، بلا ل نوشاہی سہروردی ، قاری تنویر اقبال قادری، حاجی محمد اعظم ، علامہ ضیاء الاسلام ہزاروی، محمد جیند اختر اور دیگر نے خصوصی شرکت کی ۔ صاحبزادہ حسان حسیب الرحمن کا کہنا تھا کہ رسول اللہ ۖ کے احکامات اور تعلیمات کی پیروی میں ہی دنیا و آخرت کی کامیابی کا راز پو شیدہ ہے ۔ پیر محمد نقیب الرحمن سجا دہ نشین آستانہ عالیہ محمدیہ عید گاہ شریف نے اپنا صدارتی خطبہ پیش کرتے ہو ئے کہاکہ آپ ۖ کی آمد سے ہی دنیا میں نفرت و جہالت کا خاتمہ ہوا اور محبت کو فروغ ملا ۔ رسول اللہ ۖ کے دور سے قرابت اور نسبت بیدار کرنے کی ضرورت ہے ۔ امت مسلمہ کا کھویا ہو ا وقا ر اور عروج عشق مصطفی کی حرارت و حلاوت میں مخفی ہے۔ محفل پاک کے اختتام پر شہزاد یاسین کے ایصال ثواب کے لیے خصوصی دعا بھی کی گئی ۔ میلا د پاک کا نفرنس سے صاحبزادہ محمد عدنا ن قادری،مفتی محمد اقبا ل چشتی، مفتی یا ر محمد قادری، علامہ احمد نثار بیگ،علامہ حسنین رضا صدیقی،لارڈ شیخ، بیرسٹر راسب اور دیگر نے بھی خطابات کیے ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

جنرل (ر) راحیل شریف نے غداری کیس میں میری مدد کی، پرویز مشرف

اگلی خبر

میکسیکومیں آتشبازی کےسامان کی مارکیٹ میں دھماکے،27افرادہلاک

متعلقہ خبریں

نیدرلینڈ، کرونا  پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ، کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!

جنوری 16, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر52)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر52)

جنوری 16, 2021
خوبصورت اور یادگار نعتیہ کلام
سفیران وطن کی خبریں

خوبصورت اور یادگار نعتیہ کلام

جنوری 16, 2021
پاکستان  کے موجودہ حالات۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی
سفیران وطن کی خبریں

پاکستان کے موجودہ حالات۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

جنوری 16, 2021
ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر7)
سفیران وطن کی خبریں

ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر7)

جنوری 16, 2021
وہ نقشے بنانے لگے
سفیران وطن کی خبریں

وہ نقشے بنانے لگے

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In