چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, اپریل 14, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

دبئی میں پی ایس ایل II ٹرافی کی تقریب رونمائی

فروری 6, 2017
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
دبئی میں پی ایس ایل II ٹرافی کی تقریب رونمائی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

دبئی میں پی ایس ایل ٹو کی ٹرافی کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں پانچوں ٹیموں کے کپتانوں نے شرکت کی۔

اس موقع پر چیئرمین پی ایس ایل نجم سیٹھی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے لیے منفرد ٹرافی بنائی گئی ہے، پی ایس ایل کا فائنل لاہور میں کھیلا جائے گا، ٹورنامنٹ بہت دلچسپ ہوگا۔

انہوں نے بتایا کہ پی ایس ایل ٹو میں مزید تین ٹرافیاں بھی شامل ہیں، جو ماضی کے بہترین کھلاڑیوں سے منسوب کی گئی ہیں، بہترین بلے باز کو حنیف محمد ٹرافی، بہترین بالر کو فضل محمود ٹرافی اور بہترین وکٹ کیپر کو امتیاز احمد ٹرافی دی جائے گی۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ کل فرنچائز کے مالکان کے ساتھ اجلاس میں سیکیورٹی معاملات پر بات ہوگی، فائنل کے لیے تمام غیرملکی کھلاڑیوںکوچ اور فرنچائز مالکان کے ساتھ اجلاس ہو گا۔

تقریب میں اسٹیج پر کپتانوں کو مدعو کیا گیا جن میں سب سے پہلے اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان مصباح الحق، دوسرے نمبر پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفرا ز احمد ، پھر پشاور زلمی کے قائد ڈیرن سیمی کو بلا یا گیا، چوتھے نمبر پر کراچی کنگز کے کپتان کمار سنگا کارا میدان میں آئے، جبکہ سب سے آخر میں لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کولم آئے۔

پانچوں کپتان کو باری باری بلایا گیا، جب سب جمع ہوگئے تو پھر چمکتی دمکتی ٹرافی کی رونمائی نئے انداز سے کی گئی۔

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد کا اس موقع پر کہنا تھا کہ ٹیم میں زیادہ ترنوجوان کھلاڑی ہیں، امید ہے اس سال بھی اچھا پرفارم کریں گے،پچھلی مرتبہ نہیں جیت سکے اس بار ٹرافی ہماری ہو گی۔

اسلام آباد یونائٹیڈ کے کپتان مصباح الحق نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل ون جیتنے کی وجہ سے پر اعتماد ہیں۔

لاہور قلندرز کے کپتان برینڈن میک کلم کا کہنا تھا کہ اچھی کرکٹ کھیلیں گے، انتہائی باصلاحیت کھلاڑیوں کے ساتھ نئی شروعات کر رہے ہیں،دوسرے ایڈیشن میں نئےعزم کے ساتھ میدان میں اتریں گے، نوجوان کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم متحد ہو کر کھیلے گی۔

کراچی کنگز کے کپتان کمار سنگا کارا کا کہنا تھا کہ نوجوان اورتجربہ کارکھلاڑیوں کےساتھ اچھے کوچز ہیں

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

2 جنونی ملک پر قبضہ کرنے آئے جو ایک ایک کرکے چلتے بنے، سعد رفیق

اگلی خبر

جو کام اداروں کے کرنے کا تھا وہ کمیشن نے کیا،سپریم کورٹ

متعلقہ خبریں

شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند
کھیلوں کی دنیا

شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند

اپریل 13, 2021
شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند
کھیلوں کی دنیا

شاہنواز دھانی جوفرا آرچر کی طرح تگڑا بولر بننے کے خواہشمند

اپریل 12, 2021
پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کا شیڈول تیار
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل 6 کے باقی میچز کا شیڈول تیار

اپریل 11, 2021
حفیظ ٹی ٹوئنٹی میں مزید 2 اعزاز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم
کھیلوں کی دنیا

حفیظ ٹی ٹوئنٹی میں مزید 2 اعزاز اپنے نام کرنے کیلئے پرعزم

اپریل 9, 2021
سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید
کھیلوں کی دنیا

سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید

اپریل 8, 2021
فیصلہ کن میچ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری
کھیلوں کی دنیا

فیصلہ کن میچ: پاکستان کی جنوبی افریقا کیخلاف بیٹنگ جاری

اپریل 7, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In