دعوت اسلامی بری گنزآسٹریا جشن عید میلاد النبی کا جشن منایا گیا جس میں میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں خطاب مبلغ دعوت اسلامی حاجی عبدل حبیب عطاری ںے کیا
جس میں بہت بڑی تعداد میں پاکستانیوں ںے شرکت کی.کچھ تصویری جھلکیاں
روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے
Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners