(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل(ویانا)اسٹریا
پاکستانی پہلی مذہبی درس گا ہ مسجد البلال ویانا،آسٹریا سے چوتھا سالانہ جشن عید میلادالنبیﷺ کے سلسلہ میں ایک پُر وقارعظیم الشان جشن عید میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا جلوس صدر الحاج محمد اکرم بٹ کی زیر قیادت میں 18 دسمبر بروز اتوار کو نکالا جائےگابروز اتوار بعد از نماز ظہر سے لیکر نماز عصر تک نکالا جائےگا.
زیر اہتمام :انتظامیہ مسجد البلال ویانا،آسٹریا.
تمام مسلمانوں کو بچوں اور دوستوں کے ہمراہ شرکت کی دعوت عام ہے۔