(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل(ویانا)اسٹریا
17 دسمبر بروز ہفتہ 17 6 بجے شام پروگرام کا آغاز ہو گا.العصر اسلامک سنٹر ویانا میں جشن عید میلاد النبی کا جشن منایا جا رہا ہے جس میں علامہ غلام مصطفیٰ بلوچ اور علامہ زیغم عباس سید آف سپین خطاب فرمائیں گے اس کے علاوہ مقامی نعت خواں آفتاب سیفی قمر عباس اور حمید صاحب حضور اکرم کی خدمت میں اپنی عقیدت پیش کریں گےاور اسی دن امام جعفر صادق علیہ السلام کا یوم ولادت کا جشن منایا جا ے گا.
زیر اہتمام. العصر اسلامک سنٹر انتظامیاں ویانا
تمام مسلمانوں کو بچوں اور دوستوں کے ہمراہ شرکت کی دعوت عام ہے۔