چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, مارچ 9, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

دماغ کو پرسکون اور خود اعتماد بنانے والی سانس کی مشق

دسمبر 24, 2016
میں صحت
0 0
دماغ کو پرسکون اور خود اعتماد بنانے والی سانس کی مشق
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لندن: دنیا بھر میں کئی کامیاب ترین افراد صبح اٹھتے ہوئے ایک اہم ورزش کرتے ہیں جو آپ بھی باآسانی اپنا کر اپنی صلاحیتوں کو بڑھا سکتے ہیں اور اس کام میں صرف چند سیکنڈ لگتے ہیں۔
کامیابی کے گر بتانے والے ماہر کیرول گیسکل اور دیگر کوچ کا کہنا ہےکہ صبح اٹھ کر صرف 3 منٹ تک سانس کی ورزش کی جائے تو اس سے پورا دن بہت تازہ دم، کامیاب اور بہترین نتائج کے ساتھ گزرتا ہے۔ دنیا کے امیر اور کامیاب ترین افراد اس ورزش کو اپنا کر اپنی صلاحیت بڑھا سکتے ہیں۔
کیرول کے مطابق گہرے سانس لینے کی مشق کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہےکہ دماغ کو کونے کونے تک آکسیجن پہنچتا ہے، اس سے ذہنی تناؤ کم ہوتا ہے، معاملات پر ارتکاز بڑھتا ہے اور تخلیقی صلاحیتیں ابھر کر آتی ہیں، دماغی سطح پر معلومات جذب کرنےاور یاد رکھنے میں بھی مدد ملتی ہیں تاہم اس پر مہارت حاصل کرنے میں کچھ وقت لگتا ہےnews۔
سانس لینے کا طریقہ:
خواہ آنکھیں کھلی رکھیں یا بند، اپنے ناک سے بھرپور انداز میں سانس لیتے ہوئے تصور کریں کہ توانائی آپ کے سینے سے ہوتی ہوئی پیٹ کی جانب جارہی ہے۔ اس کے بعد بہت آہستہ آہستہ اور دھیرے سے سانس باہر نکالیں، ساتھ میں تصور کریں کہ منفی جذبات اور آپ کو پیچھے رکھنے والی ہر شے بھی باہر آرہی ہے۔
اس کی مشق کرتے رہیں اور مہارت کے بعد پورا دن آپ کا دماغ، دل اور دیگر اعضا ایک مفید توانائی کے بہاؤ سے جڑے رہیں گے۔ اس سے فیصلہ کرنے، دماغی سکون، بہتر کارکردگی اور خود اعتمادی پیدا ہوگی جسے نوٹ کرکے آپ خود حیران رہ جائیں گے۔ اسے جدید زبان میں ’’مائنڈ فل بریدنگ‘‘ کا نام بھی دیا گیا ہے۔ اس سے دماغی آوارگی کم ہوتی ہے اور انسان یکسو ہوکر بہترین نتائج حاصل کرسکتا ہے۔
مائنڈ فل انداز میں سانس لینے سے دماغ میں معلومات جذب کرنے اور اسے پروسیس کرنے میں بہت مدد ملتی ہے۔ اس سے انسان کی کارکردگی میں بہت بہتری واقع ہوگی۔ لیکن سانس کے عمل میں اس کا پورا شعور رکھیں کہ آیا سانس آنے اور جانے کا عمل بہترین ہے، کیا توانائی کے بہاؤ کو آپ کس طرح محسوس کررہے ہیں وغیرہ۔
اگر مشق میں کامیابی ملتی ہے تو سانس لینے کے عمل سے پوری طرح خبردار رہتے ہوئے سانس اندر جانے اور باہر نکالنے کا وقت بھی نوٹ کریں۔ جسم میں ہونے والے احساس کو بھی نوٹ کریں، مزید یہ بھی نوٹ کریں کہ کہیں دباؤ یا تناؤ تونہیں؟ اب سانس جو جسم کے تناؤ والے حصوں میں لے جائیں اور وہاں توانائی بھیج کر دیکھیں کہ اب کیا محسوس ہوتا ہے۔ اسی طرح مشق کرتے ہوئے اس سے فائدہ اٹھائیں اور جلد آپ کی زندگی پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

اب گھر بیٹھے اپنی آنکھیں ٹیسٹ کریں

اگلی خبر

روس اور کینیڈا کے درمیان مائع فولاد کا ذخیرہ دریافت

متعلقہ خبریں

یادداشت کو بہتر بنانے کے لیے شرلاک ہومز کا طریقہ
صحت

یادداشت کو بہتر بنانے کے لیے شرلاک ہومز کا طریقہ

مارچ 8, 2021
وہ ماسک جو کرونا وائرس کی تشخیص کر سکے گا
صحت

وہ ماسک جو کرونا وائرس کی تشخیص کر سکے گا

مارچ 6, 2021
کوروناوائرس کا ‘توڑ’ آگیا
صحت

کوروناوائرس کا ‘توڑ’ آگیا

مارچ 4, 2021
خوش رہنا چاہتے ہیں تو یہ ترکیب آزما لیں
صحت

خوش رہنا چاہتے ہیں تو یہ ترکیب آزما لیں

مارچ 3, 2021
موٹاپے اور کوروناویکسین کا کیا تعلق ہے؟ ہوشربا انکشاف
صحت

موٹاپے اور کوروناویکسین کا کیا تعلق ہے؟ ہوشربا انکشاف

مارچ 2, 2021
ڈبل روٹی اور میکرونی کا امراض قلب سے کیا تعلق ہے؟
صحت

ڈبل روٹی اور میکرونی کا امراض قلب سے کیا تعلق ہے؟

مارچ 1, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In