چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, جنوری 21, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

دوسروں کا خیال رکھنے اور مدد کرنے والے افراد زیادہ عمر پاتے ہیں، جدید تحقیق

دسمبر 26, 2016
میں صحت
0 0
دوسروں کا خیال رکھنے اور مدد کرنے والے افراد زیادہ عمر پاتے ہیں، جدید تحقیق
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کئی جامعات کی ایک حالیہ مشترکہ تحقیق کے مطابق اگر عمر رسیدہ اور بوڑھے افراد دوسروں کی مدد کریں اور ان کا خیال رکھیں تو یہ خود ان لوگوں کے لیے بھی مفید ہے کیونکہ اس سے ان کی زندگی بڑھتی ہے۔  

یونیورسٹی آف بیسل، ایڈتھ کووان یونیورسٹی، دی یونیورسٹی آف ویسٹرن آسٹریلیا، برلن کی ہمبولٹ یونیورسٹی اور اسی شہر کے میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ نے مشترکہ طور پر دریافت کیا ہے کہ جو بوڑھے افراد اپنے پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کا خیال رکھتے ہیں وہ ایسا نہ کرنے والوں کے مقابلے میں زیادہ طویل عمر پاتےہیں۔

اس کے لیے 1990 سے 2009 کے درمیان 70 سے 103 سال کے 500 افراد کا جائزہ لیا گیا۔ تحقیق سے معلوم ہوا کہ اپنی اولاد کی اولاد کا خیال رکھنے والے بوڑھے افراد پر مثبت اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ آج سے دس سال قبل اپنے پوتے پوتیوں اور نواسے نواسیوں کا خیال رکھنے والے بزرگوں کی نصف تعداد اب بھی زندہ ہے جبکہ ایسا نہ کرنے والوں یا بچوں کو آیا کے سپرد کرنےوالے بوڑھے افراد کی نصف تعداد اب فوت ہوچکی ہے۔

سروے میں یہ بھی انکشاف ہوا کہ توجہ اور خدمت نہ صرف بیماری اور جلدی موت کو ٹالتی ہے بلکہ اگر بے اولاد بوڑھے افراد بھی دوسرے لوگوں اور بچوں کا خیال رکھیں تو اس سے بھی ان کی زندگی کے لمحات بڑھ سکتے ہیں اور کسی قسم کی مدد نہ کرنے والوں کے مقابلے میں اوسطاً ان کی زندگی 4 سے 5 سال زیادہ ہوسکتی ہے۔

تاہم اس تحقیق کے ایک شریک ماہرِ نفسیات رالف ہرٹ وِگ کہتے ہیں کہ اس عمل کو ’زندگی بڑھانے کا کوئی نسخہ نہیں سمجھنا چاہئے۔ وجہ یہ ہےکہ بچوں کی نگہداشت صحت پر اچھے اثرات ڈالتی ہے اور جذباتی صحت کو بہتر رکھتی ہے۔‘ رالف کا تعلق میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ کے شعبہ نفسیات سے ہے۔ وہ مزید کہتےہیں کہ چھوٹے بچوں سے محبت اور نگہداشت جسمانی ہارمون پر بھی اچھے اثرات مرتب کرتی ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کراچی میں چکن گنیا ؛ بھارت کی سرحدی اور آبی کے بعد طبی دہشتگردی

اگلی خبر

دھوپ بیماریوں سے لڑنے والے دفاعی نظام کیلیے بھی مؤثر ہے، تحقیق

متعلقہ خبریں

دوا کھانے فوراً بعد
صحت

دوا کھانے فوراً بعد

جنوری 8, 2021
پانی کا استعمال
صحت

پانی کا استعمال

جنوری 8, 2021
کھانے سے پرہیز
صحت

کھانے سے پرہیز

جنوری 8, 2021
بادام
صحت

بادام

جنوری 8, 2021
ایک گلاس دودھ
صحت

ایک گلاس دودھ

جنوری 8, 2021
لیموں
صحت

لیموں

جنوری 8, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In