ڈیلی روشنی تصاویر سکندر خان) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ میں حلال فوڈ ایچ بی سی کا رنگا رنگ شاندار افتتاح کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی ،مراکش اور ترکی کے معزز خواتیں وحضرات نے بھر پور شرکت کرکے اس پروگرام کی رونق کو دوبالا کیا ۔آنے والے مہمانوں نے حلال فوڈ کے مالک چوہدری خالد ندیم کو پھولوں کے گلاستے پیش کرکے مبارکباد دی اور کامیابی کے لئے دعائیہ کلمات بھی ادا کئے۔
ایچ بی سی دی ہیگ کے مالک و ڈائریکٹر چوہدری خالد ندیم نے روزنامہ روشنی کو حلال فوڈ سے متعلق تفصلات بتاتے ہوئے کہا مذکورہ کی ایچ بی سی ہالینڈ میں ایمسٹر ڈیم اور اوترخت میں شاخیں پہلے سے کام کر رہی ہیں ۔آج دی ہیگ میں بھی اس کا افتتاح ہو گیا ہے۔اس حلال فاسٹ فوڈ کے معیار اور ذائقے پر بات کرتے ہوئے خالد ندیم نے کہا اس کے معیار اور ذائقہ پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔یہ نام ہی ذائقے کی ضمانت ہے افتتاح کے اس پر مسرت موقعہ پر مراکش کا بینڈسب کی تو جہ کا مرکز بنا رہا