
ذولفقار علی غوری کی بیوی رضوانہ غوری یو-کے میں انتقال فرما گئیں
آسٹریا(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ۔۔۔محمد عامر صدیق )محمد اقبال غوری کی بھابھی اور ذولفقار علی غوری کی بیوی رضوانہ غوری یو-کے برمنگھم میں انتقال فرما گئیں ہیں .وہ عرصہ دراز سے پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا تھیں. اللہ پاک کریم مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے آمین. زولفقار علی غوری، محمد اقبال غوری، محمد خالد غوری، محمد طاہر غوری، برادران محمد ساجد غوری، محمد وجاہت غوری محمد علی غوری,بیٹا حسن غوری,حسین غوری اور دیگر اہل وعیال رضوانہ غوری مرحومہ کی وفات پر دلی افسوس اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہیں ویانا میں مقیم محمد ارسلان اقبال، محمد اسد اقبال ، محمد افنان اقبال، حافظ محمد یوسف غوری,محمد حسنین غوری، آقاش غوری ،عاطف غوری، سلمان غوری اور تمام اہل و عیال سمیت مرحومہ کے غم میں برابر کے شریک ہیں.
رابطہ زولفقار علی غوری یو۔کے # 00447981923875
رابطہ ویانا محمد اقبال غوری#00436601642326