چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

ذیابیطس سے بچاؤ کا آسان طریقہ

فروری 19, 2017
میں صحت
0 0
ذیابیطس سے بچاؤ کا آسان طریقہ

Diabetic patient doing glucose level blood test using ultra mini glucometer and small drop of blood from finger and test strips isolated on a white background. Device shows 115 mg/dL which is normal

0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

.اسلام آباد : امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام اخروٹ کے مغز کا استعمال ٹائپ ٹو ذیابیطس سے تحفظ فراہم کرتا ہے۔

یونیورسٹی آف پنسلوینیا کے ماہرین کے مطابق دل اور خون کی شریانیں تنگ ہونے سے ٹائپ ٹو ذیابیطس کا مرض لاحق ہوسکتا ہے جس میں انسانی جسم مناسب مقدار میں ہارمون نہیں بناپاتا جب کہ اخروٹ میں فیٹی ایسڈز کی مقدار ، وٹامن ای اور فولیٹ جیسے اجزاءجسم میں کولیسٹرول کو جمع نہیں ہونے دیتے اور دوران خون کو بحال رکھتے ہیں۔

یونیورسٹی کے ماہر پروفیسر کے مطابق اخروٹ صحت پر کئی لحاظ سے مثبت اثر ڈالتا ہے خصوصاً دل کو صحت مند رکھتا ہے۔ماہرین کے ایک مختصر مطالعے میں ایسے مرد و خواتین پر تحقیق کی گئی ہے جو ذیابیطس کے کنارے پہنچ چکے تھے۔ ان میں سے 25 سے 75 برس کے افراد کو 6 ماہ اخروٹ کھانے کو دیئے گئے جس کے بعد 3 ماہ کا وقفہ کیا گیا اور دوسرے گروپ کو اخروٹ کھلائے گئے۔

یہ تمام افراد کئی امراض کے دہانے پر تھے جن میں ذیابیطس، زائد وزن، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور خون میں شکر کی زیادتی جیسے امراض شامل ہیں۔ نتائج کے مطابق رضاکاروں کے دونوں گروہوں میں دل، کولیسٹرول، بلڈ شوگر اور دیگر طبی کیفیات میں بہتری دیکھی گئی۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اخروٹ کو روزمرہ خوراک میں شامل رکھا جائے تو اس کے حیرت انگیز نتائج مرتب ہوسکتے ہیں اور ٹائپ ٹو ذیابیطس سے بھی بچا جا سکتا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

مصر کے شیخ عمر عبدالرحمان امریکی جیل میں انتقال کر گئے

اگلی خبر

لیہ؛جماعت الاحرار کے 5 دہشت گرد مار دیے گئے،3 فرار

متعلقہ خبریں

کوروناوائرس کا ‘توڑ’ آگیا
صحت

کوروناوائرس کا ‘توڑ’ آگیا

مارچ 4, 2021
خوش رہنا چاہتے ہیں تو یہ ترکیب آزما لیں
صحت

خوش رہنا چاہتے ہیں تو یہ ترکیب آزما لیں

مارچ 3, 2021
موٹاپے اور کوروناویکسین کا کیا تعلق ہے؟ ہوشربا انکشاف
صحت

موٹاپے اور کوروناویکسین کا کیا تعلق ہے؟ ہوشربا انکشاف

مارچ 2, 2021
ڈبل روٹی اور میکرونی کا امراض قلب سے کیا تعلق ہے؟
صحت

ڈبل روٹی اور میکرونی کا امراض قلب سے کیا تعلق ہے؟

مارچ 1, 2021
آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس دریافت
صحت

آنتوں میں ایک لاکھ 42 ہزار سے زائد وائرس دریافت

فروری 27, 2021
دانتوں کی صفائی کیسے کی جائے؟ آسان ترین نسخہ
صحت

دانتوں کی صفائی کیسے کی جائے؟ آسان ترین نسخہ

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In