چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, جنوری 17, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول اداریہ

راجہ نواز  کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملاقات

مارچ 12, 2019
میں اداریہ, سفیران وطن کی خبریں, ہالینڈ کی خبریں
0 0
راجہ نواز  کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ملاقات
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

راجہ نواز  کی ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے خصوصی ملاقات :تحریر ؛جاوید عظیمی

ہالینڈ دی ہیگ کی معروف شخصیت اور ممتاز تاجر راجہ اسحاق نواز اپنے تجارتی معاملات کو فروغ دینے اوراس میں مزید تیزی لانے کی غرض سے گزشتہ چند سالوں  سے پاکستان میں قیام پزیر ہیں گزشتہ   دنوں انھوں نے اپنے ایک دوست کے ہمراہ عالمی شہر  ت یافتہ  سائنسدان محب وطن ہر دلعزیز شخصیت اور محسن پاکستان ڈاکٹر  عبدالقدیر خان  سے ان کی رہائش گاہ  پر خصوصی ملاقات کی مذکورہ طویل دورانیے کی ملاقات میں ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے یاد رفتگان کے سلسلے میں ہالینڈ قیام کے دوران رو نما  ہونے والے یادگار واقعات اور سنہری یادوں کا تفصیلی ذکر کرتے ہوئے کہا کہ میں 1960کے عشر ے میں حصول تعلیم کے لئے پاکستان سے جرمنی گیا۔

برلن یونیورسٹی  میں تعلیمی حصول کا سلسلہ جاری رکھا اس دوران جب تعطیلات ہوئیں   تو میں دیگر ممالک کی سیرو سیاحت کے لئے سفر کرتا اور کئی بار ہالینڈ آنے کا بھی  موقعہ میسر آیا یہاں ایک دوکان میں مقامی خاتون سے ملاقات ہوئی یہ ملاقات  مرحلہ وار پہلے دوستی بعد ازاں شادی کے مضبوط بندھن میں بندھ گئی۔

ڈاکٹر صاحب نے گفتگو کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے اپنی شادی سے متعلق بتاتے ہوئے کہا کہ میرا نکاح درویش صفت انسان اللہ تعالیٰ کے برگزیدہ بندے اور اس وقت سفیر پاکستان  کے عہدے پر بھی فائض تھے ۔  روحانی شخصیت محترم قدرت اللہ شہاب نے پڑھایا ۔گفتگو کے دوران ایک موقعہ پر ایٹم  بم کی تیاری کے مراحل کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ اس پروجیکٹ کا آغاز سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے دورحکومت  میں  ہوا۔ میں نے اس سلسلے  میں  بھٹو صاحب سے رابطہ کیاتو   انھوں  نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مجھے اس پرو جیکٹ پرکام کرنے کے لئے مدعو کیا مگر ان کے دور  میں اس  پر بہت سست روی سے کام ہوا۔کچھ عرصے بعدبھٹو صاحب کی حکومت کا خاتمہ ہو گیا۔ جنرل ضیاالحق کے دورے اقتدار میں اس  پراجیکٹ پر بڑی   سرعت سے کام ہوا مختصر اً  سابق وزیراعظم  میاں محمد نواز شریف  نے اپنے دور ے حکومت کے دوران28 مئی1998 کو تیار شدہ ایٹمی  پراجیکٹ کے باعث ایٹمی دھماکے کر دیئے جس سے پاکستان  ایٹمی قوت رکھنے والے ممالک کی فہرست  میں شامل ہو گیا۔محسن پاکسان ڈاکٹر عبدالقدیر خان  نے کہا اس بڑے پراجیکٹ کی تیاری  کے  مراحل  میں اور  مکمل ہونے کے بعد  بھی مجھے بڑی مشکلات کا سامناکرنا پڑا مگر اللہ کی مدد شامل حال  رہی اس لئے میں  ہر مشکل  کا سامنا جواں مردی اور ہ مت  سے کرتا رہا نامساعد حالات کے باوجود اس کام کو پائیہ تکمیل تک پہنچایا۔

اس طویل دورانیے کی گفتگو میں ہالینڈ کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ میں نےDELFT یونیورسٹی  سے بھی تعلیم حاصل کی اور اس دوران میری ا رہائش RijS WijK  اورDEN HAAG  میں بھی رہی۔ڈاکٹر صاحب نے ایک   موقعہ پر بتایا کہ آجکل میں غریبوں کے لئے AQکے نام سے 300تین سو بستروں پر مشتمل  ہسپتال  لاہور میں قائم کررہا ہوں جس میں شب و روز مصروف عمل ہوں

محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان اس وقت اپنی فیملی کے ساتھ پاکستان میں قیام پذیر  ہیں اور پاکستان کی ترقی ،کامیابی، خوشحالی ،سلامتی ،بقاء اور تحفظ کا جذبہ اب بھی ترو تازہ  اور جوان ہے۔ڈاکٹر صاحب نے اپنی تحریر  کردہ کتابیں راجہ نواز کو تحفتاً دئیں۔

آخر میں راجہ اسحاق  نواز نے  وطن عزیز پاکستان کے لئے ڈاکٹر صاحب کی گرانقدر خدمات  کو سراہتے ہوئے ان کی صحت والی طویل زندگی اور مزید جذبوں اور حوصلوں کے لئے دعائیہ کلمات بھی  ادا کئے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

رنگ و روشنی سے علاج (باب دوئم)

اگلی خبر

آج کی اچھی بات

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

جنوری 16, 2021
نیدرلینڈ، کرونا  پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ، کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!

جنوری 16, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی  (قسط نمبر52)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر52)

جنوری 16, 2021
خوبصورت اور یادگار نعتیہ کلام
سفیران وطن کی خبریں

خوبصورت اور یادگار نعتیہ کلام

جنوری 16, 2021
پاکستان  کے موجودہ حالات۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی
سفیران وطن کی خبریں

پاکستان کے موجودہ حالات۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

جنوری 16, 2021
ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر7)
سفیران وطن کی خبریں

ٹھنڈ ے دوزخ کی مخلوق۔۔(قسط نمبر7)

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In