چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, اپریل 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

رنگ اور روشنی سے علاج

جون 20, 2018
میں سفیران وطن کی خبریں, نگارشات, ہالینڈ کی خبریں
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

درد ،قراقر،اپھارہ ،کھانا کھانے کےبعد پیٹ کا پھولنا مروڑ وغیرہ ان تمام امراض میں زرد رنگ کا پانی ایک ایک اونس صبح اور شام پلائیں۔

پیچیدہ بیماروں جو سمجھ میں نہ آتی ہوں

اگر مریض کبھی بیمار اور کبھی تندرست ہو جاتا ہو یا تھوڑا سا فرق  ہو کر بار بار  بیمار ہو جاتا ہو اور یہ پتہ چل سکے کہ اصل مرض کیا ہے تو اس صورت میں سرخ رنگ کے پانی کا استعمال مفید  ہے۔

پیچش

پیچش سادہ ہو یا خونی،دونوں صورتوں میں انتٹروں میں خراش اس کا سبب ہوتا ہے۔زرد یانارنجی رنگ کے پانی سے یہ مرض فوراً دور ہو جاتا  ہے۔پانی کی خوراکیں مرض کی نوعیت کے مطابق دینی چاہئیں یعنی مرض کی شدت میں دو دو گھنٹے بعد اور عام حالت میں صبح شام مکمل طور پر صحت ہونے تک۔

اس مرض میں زمین کے اندر پیدا ہونے والی ترکاریاں  تیز مسالے زیادہ نمک مرچ اور گوشت  کی بوٹی نہایت مضر ہے۔

پرانی پیچش کا دائمی مرض تک مسلسل علاج کرنے سے رفع ہو جاتا ہے اس مرض میں غذا کے سلسلے میں بہت زیادہ محتاط رہنا ضروری ہے۔غذا  میں ساگو دانہ ،اراروٹ،مونگ کی دال کی کھچڑی جس میں دل ۲ حصے اور چاول ایک  حصہ ہو استعمال کرنا چاہئے اگر دودھ کو دس منٹ تک زرد یا نارنجی رنگ کی بوتل میں دھوپ میں رکھ کر استعمال کیا جائے تو غذا اور دوا دونوں کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے۔پیچش کے ساتھ مروڑ میں صرف نارنجی رنگ کا  پانی استعمال کرنا چاہئے۔

پیشاب کی بیماریاں۔

پیشاب کا تکلیف سے آنا:

بینجنی رنگ کے پانی کی خوراکوں سے یہ شکایت دور ہو جاتی ہے۔پیشاب  کے راستہ میں درم یا اندرونی جھلی میں خراش ہو تو وہ بھی جاتی رہتی ہے۔

سوتے میں پیشاب نکل جانا:

بچوں میں یہ  بیماری ایک عمر پر پہنچنے کے بعد ازخود دور ہو جاتی ہے۔اگر یہ مرض بڑی عمر تک باقی رہے تو مثانہ پر ارغوانی رنگ یا سرخ رنگ کی روشنی  ڈالنا از بس مفید ہے۔

پیشاب کا بار بار آنا:

یہ مرض جسم میں زرد اور سرخ یا نارنجی رنگ کے زیادہ ہو جانے کی وجہ سے پیدا ہو تا ہے اس کے لئے بھی بنجینی رنگ کے پانی کی خوراکیں صبح و شام پلانا چاہئے زیادتی کی صورت میں دوپہر کے وقت ایک خوراک کا اضافہ کیا جا سکتا ہے،

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

اسرائیلی لڑاکا طیاروں کے حماس کے متعدد ٹھکانوں پر فضائی حملے

اگلی خبر

ہالینڈ دعوت اسلامی کا مدنی قافلہ

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

اپریل 15, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ میں ریکارڈ اضافہ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ میں ریکارڈ اضافہ!!

اپریل 15, 2021
شیخ صاحب کا سر درد
سفیران وطن کی خبریں

شیخ صاحب کا سر درد

اپریل 15, 2021
کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر123 )
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر123 )

اپریل 15, 2021
جاوید عظیمی کی سید علی جیلانی سے تعزیت
سفیران وطن کی خبریں

جاوید عظیمی کی سید علی جیلانی سے تعزیت

اپریل 15, 2021
بصیرت کیا ہے؟۔۔۔تحریر۔۔۔رخسانہ کوثر(قسط نمبر۱)
سفیران وطن کی خبریں

بصیرت کیا ہے؟۔۔۔تحریر۔۔۔رخسانہ کوثر(قسط نمبر۱)

اپریل 15, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In