چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, اپریل 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

رنگ و روشنی سے علاج (باب اول)

مئی 22, 2018
میں سفیران وطن کی خبریں, نگارشات, ہالینڈ کی خبریں
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ان کے قطر بہت چھوٹے اور بہت بڑے ہوتے ہیں جن کو انگریزی میں ویو لینگتھ wave length کہتے ہیں۔

سائنس دانوں نے  نے اندازہ لگایا ہے کہ چار سو قطرسے نیچے کی آوازیں آدمی نہیں سن سکتا۔ایک ہزار چھ سو قطر سے زیادہ اونچی آوازیں بھی آدمی نہیں  سن سکتا ۔چار سو ویولینگتھ wave length سے نیچے کی آوازیں برقی روکے ذریعہ سنی جاسکتی ہیں اور ایک ہزار چھ سو ویولینگتھ کی آوازیں بھی بجز برقی رو کے سننا ممکن نہیں۔یہ ایک قسم کی حس کا عمل ہے جو دماغی خلیئے بناتے ہیں یہ بات یاد رکھنی چاہیئے کہ یہ سب آسمانی رنگ کے تاثر سے ہوتا ہے۔یہ رنگ خلیوں میں،خلیوں کی بساط کے مطابق عمل کرتا ہے۔بتانا یہ مقصود ہے کہ آسمانی رنگ جوفی الواقع  ایک برقی رو ہے ۔دماغی خلیوں میں آنے کے بعد اسپیس بن جاتا ہے یہ اسپیس  بے شما ر  رنگوں میں تقسیم ہو جاتا ہے اور یہ ہی رنگ آنکھ کے پردہ پر  مختلف شکلوں میں نظر آتے ہیں۔

آنکھ کے پردوں پر جو عمل ہوتا ہے وہ خلیئے کے اندر بہننے والی رو سے بنتا ہے آنکھ کی حس جس قدر تیز ہوتی ہے اتنا ہی رو میں امتیاز کرسکتی ہے لیکن پھر بھی خلیوں کی رو کا آپس کا تعلق برقرار رہتا ہے۔اس تعلق کی وجہ سے نگاہ کے پردے متاثر ہوتے ہیں اور ان میں ساٹھ سے زیادہ رنگ تک امتیاز ہو جاتا ہے۔اس کے بعد برقی رو سے امداد لینا پڑتی ہے بالکل اس طرح جس طرح کان کو ویولینگتھ کو چار سو سے کم یا سولہ سو سے بڑھا کر کی جاتی ہے۔

ہمیں اس پر کوئی اعتراض نہیں ہے کہ کوئی شخص ساٹھ رنگ سے زیادہ  قبول نہ کرے اس سے کم پر اکتفا کرلے  لیکن یہ بات یہاں  بتانا اس لئے ضروری ہے کہ دماغی خلیوں سے اور ان کی برقی رو سے تمام اعصاب کا تعلق ہے۔تمام اعصاب پر اس کا اثر پڑتا ہے جیسا کہ ہم نے تذکرہ کیا ہے کہ کان کی ویولینگتھ برقی رو کے ذریعہ چار سو سے کم یا سولہ سے زیادہ کی جاسکتی ہے۔اس کے معنی یہ نکلتے  ہیں کہ ہم مستقل برقی رو میں گھرے ہوئے ہیں۔یہ برقی رو کتنے قسم کی ہے۔کتنی تعداد  پر مشتمل ہے۔اس کا شمار کیا ہے۔آدمی کسی ذریعہ سے گن نہیں سکتا۔البتہ یہ برقی رو دماغ خلیوں کے تصرف سے باہر آتی ہے تو طرح طرح کے رنگوں کا جال آنکھون کے سامنے لاتی ہے۔علاوہ آنکھوں کے چکھنے ک حس ،سونگھنے  کی حس ،سوچنے کی حس،بولنے کی حس اور چھونے کی حس وغیرہ اسی سے بنتی ہے۔

وغیرہ سے مراد یہ نہیں کہ حسیں تعداد میں اتنی ہی ہیں بلکہ یقینا اور بہت سی حستیں ہیں جو انسان کے علم میں نہیں ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

کلمہ درحقیقت اقرار نامہ ہے

اگلی خبر

آج کی اچھی بات

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

اپریل 15, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ میں ریکارڈ اضافہ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ میں ریکارڈ اضافہ!!

اپریل 15, 2021
شیخ صاحب کا سر درد
سفیران وطن کی خبریں

شیخ صاحب کا سر درد

اپریل 15, 2021
کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر123 )
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر123 )

اپریل 15, 2021
جاوید عظیمی کی سید علی جیلانی سے تعزیت
سفیران وطن کی خبریں

جاوید عظیمی کی سید علی جیلانی سے تعزیت

اپریل 15, 2021
بصیرت کیا ہے؟۔۔۔تحریر۔۔۔رخسانہ کوثر(قسط نمبر۱)
سفیران وطن کی خبریں

بصیرت کیا ہے؟۔۔۔تحریر۔۔۔رخسانہ کوثر(قسط نمبر۱)

اپریل 15, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In