چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

رنگ و روشنی سے علاج (باب اول)

مئی 16, 2018
میں سفیران وطن کی خبریں, نگارشات, ہالینڈ کی خبریں
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

جو کرنیں سورج سے ہم تک منتقل ہوتی رہتی ہیں ان کا  چھوٹا سے چھوٹا جزو فوٹان (photon)کہلاتا ہے اور اس فوٹان کا ایک وصف یہ ہے کہ اس میں اسپیس(space) نہیں ہو تا ۔اسپیس سے مراد مینشن  (Dimension)ابعاد ہیں یعنی اس میں لمبائی چوڑائی موٹائی نہیں ہے اس لئے جب یہ کرنوں کی شکل میں پھیلتے  ہیں تو نہ ایک دوسرے جگہ لیتےہیں ۔بالفاظ دیگر یہ جگہ نہیں روکتے جب تک کہ دوسرے رنگ سے نہ ٹکرا ئیں،یہاں دوسرے رنگ کو پھر سمجھیئے۔

فضا  میں جس قدر عناصر موجود ہیں ان میں کسی عنصر سے فوٹان کا ٹکراؤ ہی اسے اسپیس دیتا ہے ۔دراصل یہ فضا کیا ہے ؟ رنگوں کی تقسیم ہے رنگوں کی تقسیم جس طرح ہوتی ہے وہ اکیلے فوٹان کی روسے نہیں ہوتی بلکہ ان حلقوں سے ہوتی ہے جو فوٹان سے بنتے ہیں جب فوٹان کا ان حلقوں سے ٹکراؤ ہوتا ہے تو اسپیس یا رنگ  وغیرہ کئی چیزیں بن جاتی ہیں۔

کہکشانی نظام اور دوکھرب سورج

سوال یہ پیدا ہوتا ہے  کہ کرنوں  میں حلقے کیسے پڑے ؟ہمیں یہ علم ہے کہ ہمارے کہکشانی نظام میں بہت سے اسٹار یعنی سورج ہیں ۔وہ کہیں نہ کہیں سے روشنی لاتے ہیں ان کا درمیانی فاصلہ کم سے کم پانچ نوری سال بتایا جاتا ہے جہاں انکی  روشیناں آپس میں ٹکراتی ہیں،وہ روشیناں چونکہ قسموں پر مشتمل ہیں اس لئے  حلقے نبا دیتی ہی جیسے ہماری زمین یا اور سیارے اس کا مطلب یہ ہو ا کہ سورج سے یا کسی اور اسٹار سے  کی تعداد ہمارے کہکشائی نظام میں دو کھرب بتائی جاتی ہے،ان کی روشنیاں سنکھوں کی تعدود پر مشتمل ہیں اور جہاں ان کا ٹکراؤ ہوتا ہے وہیں ایک حلقہ بن جاتا ہے جسے سیارہ کہتے ہیں۔

اب فوٹان میں اسپیس پیدا ہوجاتا ہے اور اسپیس کے چھوٹے چھوٹے ذرے کوا لیکٹران کہتے ہیں جہاں فوٹان اور الیکٹران دونوں ٹکراتے ہیں وہیں سے نگاہ رنگ دیکھنا شروع  کردیتی ہے،رنگ کیا ہے؟کیوں ہے؟نگاہ کیا ہے؟کیوں  ہےَ نگا ہ کی تیزی کیا ہے اور کیوں ہے اس سے ہمیں بحث نہیں۔

دو پیروں اور چار پیروں سے چلنے والے جانور

جانور دو ہیں ایک جانور چار پیروں سے چلنے والا ہے اور دوسرا دو پیروں سے چلنے وا لا ہے۔اڑنے والا جانور اور تیرنے والا جانور بھی چار پیروں سے چلنے والے جانورون میں شامل ہے اس لئے کہ وہ پر بھی استعمال کرتا ہے اور پیر بھی نیز اس کے اڑنے کی صورت بھی وہی ہوتی ہے جو چار پیروں سے چلنے والے جانور کی ہوتی ہے  دو پیروں سے چلنے والا جانور ،اڑنے والا جانور آسمانی رنگ کو تمام جسم میں یکساں قبول کرتے ہیں اسی وجہ سے عام طور پر ان میں جبلت کام  کر تی ہے ،فکر کام نہیں کرتی یا زیادہ سے زیادہ انھیں سکھایا جاتا ہے لیکن وہ بھی فکر  کے دائرے میں  نہیں آتا جن چیزوں کی انہیں اپنی زندگی میں ضرورت پڑتی ہے۔صرف ان چیزوں کو قبول کرتے ہیں،ان میں زیادہ غیر ضروری چیزوں سے یہ واسطہ نہیں رکھتے جن چیزوں کی انہیں ضرورت ہوتی ہے ان کا تعلق زیادہ تر آسمانی رنگ کی لہروں سے ہوتا ہے۔

 دوپیروں سے چلنے والا جانور یعنی آدمی سب سے پہلے آسمانی رنگ  کا مخلوط یعنی بہت سے ملے ہوئے رنگوں کو اپنے بالوں اور سر میں قبول کرتا ہے اور اس رنگ کا مخلوط سے اس کو متاثر کرتے ہیں وہ اتنا ہی متاثر ہوتا ہے۔

دماغ میں کھربوں خانے ہوتے ہیں اور ان میں سے برقی رو گزر تی رہتی ہے اسی برقی رو کے ذریعے خیالات ،شعور ،تحت الشعور سے گذرتے رہتے ہیں اور اس سے بہت زیادہ لاشعور ہیں ۔

دماغ کا ایک خانہ وہ ہے جس میں بروقی رو فوٹو لیتی  رہتی ہے اور تقسیم کرتی رہتی ہے،یہ فوٹو بہت ہی زیادہ تاریک ہوتا ہے یا بہٹ ہی زیادہ چمکدار  ایک دوسرا خانہ ہے جس میں کچھ اہم باتیں رہتی ہیں لیکن وہ اتنی اہم نہیں ہوتیں  کہ سالہا سال گذرنے کے بعد بھی یاد آجائیں ایک تیسرا خانہ اس سے زیادہ اہم باتوں کو جذب کر لیا ہے ،وہ بشرط موقع کبھی کبھی یا د آجاتی ہیں ۔ایک چوتھا

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

13سالہ لڑکا گرفتار ہو گیا

اگلی خبر

اصغر خان کیس: سابق آرمی چیف اسلم بیگ اور اسد درانی تحقیقاتی کمیٹی میں پیش

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

اپریل 14, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!

اپریل 14, 2021
نیدر لینڈ، لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی تو سیع کر دی گئی۔
سفیران وطن کی خبریں

نیدر لینڈ، لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی تو سیع کر دی گئی۔

اپریل 14, 2021
کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر122)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر122)

اپریل 14, 2021
ذہن اور جسم۔۔۔روح اور مادہ۔۔۔تحریر۔۔۔خدیجہ عظیم (قسط نمبر 6) آخری
سفیران وطن کی خبریں

ذہن اور جسم۔۔۔روح اور مادہ۔۔۔تحریر۔۔۔خدیجہ عظیم (قسط نمبر 6) آخری

اپریل 14, 2021
سید علی جیلانی کی والدہ رحلت فرما گئیں
سفیران وطن کی خبریں

سید علی جیلانی کی والدہ رحلت فرما گئیں

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In