چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

رنگ و روشنی سے علاج (باب سوئم )

جون 2, 2018
میں سفیران وطن کی خبریں, نگارشات, ہالینڈ کی خبریں
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

باب سوئم

رنگ اور روشنی سے علاج کا اصول

رنگ اور روشنی سے علاج اس اصول پر قائم ہے لہروں کے ذریعہ انسان کے اندر رنگ ٹوٹ کر زندگی بنتے ہیں جب یہ رنگ انسانی جسم میں اپنی صحیح مقدار میں موجود ہوتے ہیں تو انسان بالکل تندرست رہتاہے ۔اگر ان رنگوں میں اعتدال  باقی  نہ رہے تو  کوئی نہ کوئی بیماری پیدا ہوجاتی ہے ۔اگر رنگ کی مقدارکو کنڑول کرلیا جائے تو مرض کا علاج ہو جاتا ہے۔ان رنگوں کی کمی کو پورا کرنے یا زیادتی کو ختم کرنے کے لئے سورج کی شعاعوں اور روشنی سے مدد لی جاتی ہے۔

روشنی اور رنگ سے علاج کا طریقہ

رنگ یا روشنی سے امراض کا علاج اس قدر آسان ہے کہ معمولی سوچھ بوچھ کا آدمی بھی اس سے فائدہ اٹھا سکتا ہے۔اس علاج میں وقت بھی کم صرف ہو تا ہے خرچ بھی کچھ نہیں ہوتا اور دوائیں ہمیشہ تازہ استعمال کی جاسکتی ہیں۔

طریقہ اول:جس رنگ کی ضرورت ہو اس رنگ کی ایک بوتل بازار سے خرید کر پہلے اسے ٹھنڈے پانی سے پھر گرم پانی سے خوب اچھی طرح  صاف کر لینا چاہیئے تا کہ بوتل کے اندر کی سطح میں کسی قسم کا میل باقی نہ رہے۔اگر بوتل کے اوپر کوئی لیبل یا کاغذ  وغیرہ لگا ہو ا ہو اسے بھی دور کر دینا چاہیئے شیشی کو صاف کرنے کے بعد اس میں آب مقطر (DISTILLED WATER) اس طرح بھرنا چاہئے کہ بوتل یا شیشی کا ایک چوتھائی اوپری حصہ خالی رہے اس بھری ہوئی بوتل یا شیشی کو لکڑی کی میز یا چوکی پر ایسی جگہ رکھنا چاہیئےجہاں صاف اور کھلی ہوئی دھوپ ہو ۔اگر بازار میں مطلوبہ رنگ کی بوتل یا شیشی فراہم نہ ہو تو صاف پکے شیشے کی سفید بوتل خرید کراس پر ٹرانسپرنٹ کاغذ اس طرح چپکا دیا جائے  کہ بوتل اوپر نیچے  اور اطراف میں کاغذ کے اندر آجائے۔ٹرانسپرنٹ کاغذ  سے مراد وہ کاغذ  ہے جو اگر بیتوں وغیرہ کے پیکٹ پر خوبصورتی کے لئے لگایا جاتا ہے۔اگر ایسا کاغذ دستیاب نہ ہو تو ٹرانسپرنٹ پلاسٹک شیٹ سے بھی کام لیا جا سکتا ہے۔

۱۔ایک چوتھاتی خالی بوتل چھوڑ کر پا نی  کی بوتل  میں دھوپ میں چار یا چھ گھنٹہ تک رکھا جائے ۔پانی تیار کرنے کا بہترین وقت دن میں دس گیارہ بجے سے چار بجے تک ہے پانی تیار ہونے کی شناخت یہ  ہے  کہ بوتل کے خالی  حصہ پر بھاپ کی طرح کچھ بوندیں جمع ہو جاتی ہیں۔

۲۔ایک شیشی کو دوسری شیشی کے قریب اس طرح نہ رکھیں  کہ ایک شیشی کا سایہ دوسری شیشی  پر پڑے۔

۳۔جس مقام پر شیشیاں رکھی جائیں وہاں کسی قسم کا گردو غبار یا دھواں نہیں رہنا چاہیے ۔شیشوں کے اوپر کارک مضبوطی سے لگا رہنا چاہیئے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سری نگر: بھارتی فورسز نے کشمیری نوجوان کو گاڑی تلے کچل کر شہید کردیا

اگلی خبر

انسان زمینی مخلوق نہیں ھے:

متعلقہ خبریں

آج کی اچھی بات
ہالینڈ کی خبریں

آج کی اچھی بات

اپریل 14, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!

اپریل 14, 2021
نیدر لینڈ، لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی تو سیع کر دی گئی۔
سفیران وطن کی خبریں

نیدر لینڈ، لاک ڈاؤن میں ایک ہفتے کی تو سیع کر دی گئی۔

اپریل 14, 2021
کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر122)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر122)

اپریل 14, 2021
ذہن اور جسم۔۔۔روح اور مادہ۔۔۔تحریر۔۔۔خدیجہ عظیم (قسط نمبر 6) آخری
سفیران وطن کی خبریں

ذہن اور جسم۔۔۔روح اور مادہ۔۔۔تحریر۔۔۔خدیجہ عظیم (قسط نمبر 6) آخری

اپریل 14, 2021
سید علی جیلانی کی والدہ رحلت فرما گئیں
سفیران وطن کی خبریں

سید علی جیلانی کی والدہ رحلت فرما گئیں

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In