چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, اپریل 15, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

رواں سال ٹارگٹ کلنگ میں91 فیصد کمی ہوئی، سندھ رینجرز کی رپورٹ

دسمبر 29, 2016
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
رواں سال ٹارگٹ کلنگ میں91 فیصد کمی ہوئی، سندھ رینجرز کی رپورٹ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: سندھ رینجرز نے سال 2016 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس کے مطابق دہشت گردی کے واقعات میں 72 فیصد اور ٹارگٹ کلنگ میں 91 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔
پاکستان رینجرز سندھ نے سال 2016 کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی جس میں بتایا گیا ہے کہ رینجرزنے سال 2016 میں ایک ہزار 992 آپریشن کیے جن میں 2 ہزار 847 گرفتاریاں ہوئیں جب کہ آپریشنز کے دوران 350 دہشت گرد اور 446 ٹارگٹ کلرز کو بھی گرفتار کیا گیا۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہےکہ سال 2016 میں گرفتار ہونے والے 87 ٹارگٹ کلرز کا تعلق لیاری گینگ وار، 348 کا سیاسی جماعتوں کے عسکری ونگ جب کہ 11 کا مذہبی جماعتوں سے ہے۔
رینجرز رپورٹ کے مطابق رواں سال کارروائیوں کے دوران ایک ہزار 845 مختلف اقسام کا اسلحہ اور ایک لاکھ 94 ہزار سے زائد مختلف اقسام کی گولیاں بھی برآمد کی گئیں جب کہ رواں سال رینجرز کی جانب سے 13 مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا اور کارروائی کے دوران دہشت گردوں کی فائرنگ سے 5 رینجرز اہلکار بھی زخمی ہوئے۔
رپورٹ میں دہشت گردی اور ٹارگٹ کلنگ سے متعلق بتایا گیا ہےکہ رواں سال دہشت گردی کے واقعات میں 72 فیصد، ٹارگٹ کلنگ میں 91 فیصد، بھتہ خوری میں 93 فیصد جب کہ اغوا برائے تاوان کی وارداتوں میں 86 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

نیویارک ٹائمز میں چپہنے والے ڈوپنگ انٹرویو کی تحقیق کی جاے گی کریملن ترجمان

اگلی خبر

لاہور میں ینگ ڈاکٹرز کا علاج کیلئے اسپتال آنے والے شہری پر تشدد

متعلقہ خبریں

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ
پاکستان

پنجاب حکومت کا اوورسیز پاکستانیوں کیلئے اسپیشل کورٹس قائم کرنےکا فیصلہ

اپریل 15, 2021
ٹی ایل پی کے ارادے خوفناک تھے: وزیر داخلہ
پاکستان

ٹی ایل پی کے ارادے خوفناک تھے: وزیر داخلہ

اپریل 15, 2021
تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل
پاکستان

تحریک لبیک کے اثاثے منجمد کرنے کی تیاریاں مکمل

اپریل 15, 2021
وزیراعظم سے چینی سفیرکی ملاقات،دوطرفہ امور سمیت کوروناکی صورتحال پر تبادلہ خیال
پاکستان

وزیراعظم سے چینی سفیرکی ملاقات،دوطرفہ امور سمیت کوروناکی صورتحال پر تبادلہ خیال

اپریل 15, 2021
حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا
پاکستان

حکومت نے تحریک لبیک پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

اپریل 15, 2021
رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط
پاکستان

رینجرز اور کسٹم کی کارروائیاں، ساڑھے 5 کروڑ مالیت کا سامان ضبط

اپریل 14, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In