چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, مارچ 4, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

روہنگیا مسئلے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب

ستمبر 12, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
روہنگیا مسئلے پر سلامتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

نیویارک: میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کے مسئلے پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔

سوئیڈن اور برطانیہ نے میانمار کے مسئلے پر غور کے لیے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلانے کی درخواست کی۔ سفارت کاروں کے مطابق میانمار کی بگڑتی صورت حال پر گفت و شنید کے لیے بدھ کو بند کمرہ اجلاس ہوگا۔

اقوام متحدہ میں برطانوی سفیر میتھیو ریکرافٹ نے کہا کہ یہ ممکنہ طور پر خفیہ اجلاس ہوگا لیکن کسی نہ کسی شکل میں اس کا نتیجہ باہر آئے گا، سلامتی کونسل کا اجلاس اس بات کی واضح علامت ہے کہ کونسل ارکان کو میانمار سے بنگلہ دیش ہجرت کرنے والے روہنگیا مسلمانوں کی مسلسل بگڑتی ہوئی صورت حال پر شدید تشویش ہے۔

یاد رہے کہ سلامتی کونسل کا اس مسئلے پر 30 اگست کو بھی بند کمرہ اجلاس ہوا تھا جب کہ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوٹیرش نے بھی سلامتی کونسل کو خط میں روہنگیا مسئلے پر شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خدشہ ظاہر کیا تھا کہ یہ معاملہ انسانی سانحہ بن سکتا ہے۔

جمعے کو بھی انسانی حقوق کی تنظیموں نے سلامتی کونسل کے سفراء کو اس حوالے سے بریفنگ دی جس میں افسوس ناک طور پر روس اور چین کے سفیر شریک نہیں ہوئے۔ میانمار حکومت کا کہنا ہے کہ اسے امید ہے کہ چین اور روس سلامتی کونسل میں اس کا دفاع کریں گے۔

واضح رہے کہ میانمار میں حکومت اور انتہا پسند بدھوں کے مظالم کے نتیجے میں ہزاروں مسلمان شہید جب کہ لاکھوں ہجرت کرنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عالمی برادری سےغلطیاں ہوئیں، افغان سفیر

اگلی خبر

محمدعامرکے گھرننھی پری کی آمد

متعلقہ خبریں

برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن کے شہزادہ ہیری اورمیگھن پر الزامات
بین الاقوامی

برطانوی شاہی خاندان کے سابق اسٹاف رکن کے شہزادہ ہیری اورمیگھن پر الزامات

مارچ 4, 2021
امریکی پارلیمنٹ پر ایک بار پھر حملے کا خدشہ
بین الاقوامی

امریکی پارلیمنٹ پر ایک بار پھر حملے کا خدشہ

مارچ 4, 2021
کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکا
بین الاقوامی

کشمیر سے متعلق پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی: امریکا

مارچ 4, 2021
کیا روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے؟
بین الاقوامی

کیا روزے کے دوران کورونا ویکسین لی جاسکتی ہے؟

مارچ 4, 2021
میانمار میں ’خونی دن‘، فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرنیوالے 38 افراد ہلاک
بین الاقوامی

میانمار میں ’خونی دن‘، فوجی بغاوت کیخلاف احتجاج کرنیوالے 38 افراد ہلاک

مارچ 4, 2021
امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ
بین الاقوامی

امریکا میں دہشتگردی کے داخلی نوعیت کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ

مارچ 3, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In