(ڈیلی روشنی انٹرنیشنل ویانا آسٹریا رپورٹ: بلال خالد)
مہانہ پرُوقار زکرِ محفل و گیارویں شریف کا انعقاد بروز جمعہ شام(7) پانچ بجے 13-01-2017 اعوان ہاؤس میں منعقد ہو ئی جو کہ خصوصی اہتمام غو ث اعظم ؒ کی بڑ ی گیارویں شریف کا کیا گیا تھا .پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک سے ہوا حفیظ اللہ قادری نے شرف حاصل کیا اور نقابت کے فرایض انجام دیے . نعت رسول مقبول ﷺ اور منقبت سلیم اختر ، محمد آفتاب سیفی عظیمی،محمد جواد ،عبیر اعوان نے پیش کی.
زوبیر اعوان نے غو ث اعظم ؒ کی حالات زندگی پرخطاب کیا ، گیارویں شریف کی مناسبت سے پروفیسر راجہ اظہر عباس سیالوی ادارۃ المصطفٰے ویانا آسٹریا کے صدر نے خصوصی خطاب کیا ، محفل کے اختتام پر حضور علیہ السلام کی بارگاہ میں صلوۃ و السلام کا حدیہ سب نےمل کر پیش کیا گیا.
پروگرم کے آخیرمیں لنگر غو ثیہ پیش کیا گیا. حاجی ملک امین اعوان نےتدفیں فنڈ میں شمولیت کے لیے فارم سب میں تقسیم کیے اور بعد میں حاجی ملک امین اعوان نےتمام مہمانوں کا پرُوقار زکرِ محفل و گیارویں شریف میں شرکت کرنے کا شکریا ادا کیا.ہوا
[Best_Wordpress_Gallery id=”2″ gal_title=”mehfilemeladgallery”]