ہالینڈ :روزنامہ روشنی کی جانب سے دنیا بھر میں بسنے والے پاکستانی بہن بھائیوں کو نئے سال 2017 کی آ مد پر نیک تمناؤں ،نیک خواہشات کےساتھ دلی مبارک باد پیش خدمت ہے ۔اللہ تعالی ہم سب کو نئے سال میں خوشیاں عطا فرمائے ،اور ان خوشیوں کو دوسروں میں تقسیم کرنے کی بھی تو فیق عطا فرمائے
آمین ثم آمین
ادارہ :روزنامہ روشنی انٹر نیشنل