ڈیلی روشنی) ہالینڈ کے شہر دی ہیگ کے معروف میوزیم میں سائنس یا جادو کے نام نمایش جاری ہے۔ مذکورہ نمائش کے ایک حصہ میں دکھا یا گیا ہے۔ ایک لوہے کی تار کوخاصزاویے سے موڑ ا گیا ہے جب برقی رو سے چلایا جاتا تو یہ لوہے کی تار اس برق رفتاری سے گھومتی ہے کہ تار کانچ کے گلاس میں تبدیل ہو جاتی ہے۔ جب حالتِ سکوت میں آتی ہے تو پھر تار ہی دکھائی دیتی ہے۔اس کا عملی مظاہرہ آپ تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں