چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, مارچ 7, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول نگارشات

سب سے بڑا قصیدہ

ستمبر 27, 2017
میں نگارشات
0 0
سب سے بڑا قصیدہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

☆ایک قصیدہ ، سب سے بڑا قصیدہ ہے – بڑے بڑے فقیر امام زین العابدین علیہ السلام کے اس قصیدے سے فقیریاں حاصل کرتے رہتے ہیں – آپ اس حال میں تھے کہ زنجیروں میں پابند ، سب قافلہ لٹ چکا تھا اور غم کی تمام اقسام اور کیفیات سے گزر چکے تھے
غم چھوٹے آدمی کو توڑ دیتا ہے کیونکہ ایسا انسان غم کے بوجھ سے ٹوٹ جاتا ہے لیکن اگر غم میں غم دینے والے کا خیال رہے تو پھر انسان بہت بلند ہو جاتا ہے – امام زین العابدین علیہ السلام کا یہ عالم کہ پابند_سلاسل ، یاد کی اذیت میں مبتلا ، مگر اس حال میں بھی خیال یہ ہے کہ

ان نلت یا ریح الصبا یوم الی ارض الحرام
بلغ سلامی روضتہ فیھا النبی المحترم

یعنی اے ہوا ، صبا کی ، آج کے دن میرا سلام ارض حرم جا کر اس روضے میں پہنچا جہاں نبی محترم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہیں – یہ ان کے غم کی شان ہے کہ اس حال کے اندر بھی حضور پاک صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو سلام پہنچایا اور ہمیں یہ بتایا کہ ہم اس حال میں بھی سلام آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی کو کرتے ہیں – اس غم کے واقعہ کے بعد ، آج اس حال میں اور اس غم میں بھی ہم سلام آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ہی کو کرتے ہیں – جس نے اس حال میں سلام پہنچایا وہ پھر اس حال میں پہنچ گیا – اس حال کی بات عبادت سے کہیں آگے نکل جاتی ہے – حالانکہ امام زین العابدین علیہ السلام ، سلام کے وقت اپنا رشتہ بتا سکتے ہیں مگر ادب سے "نبی محترم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم ” کہا – یہ ادب غم کی مکمل داستان ہے ___

فقیر اسی حال میں سلام کہتا ہے جس حال میں اللہ نے اسے پہنچایا – غم کے اندر اللہ کو یاد کرنے والا ، خوشی میں اللہ کو نہ بھولنے والا، اپنے ہر حال میں اللہ کے فیصلوں پر راضی رہنے والا اور شکر کرنے والا یہی تو فقیر ہوتا ہے __

جس نے غم کے وقت اپنی پیشانی سجدے میں رکھ دی ، وہ فقیری میں بہت دور نکل گیا – غم ازلی عنایت ہے – یہ بڑے لوگوں کو ملا کرتا ہے

غم تقربالہی ہے، غم اللہ کے قرب کا اعلی مقام ہے – غم میں درود شریف نکلے ، غم میں اگر اللہ کی یاد آئے ، سجدہ ہو اور درود شریف ہو تو سمجھو کہ غم سرفراز کر گیا___

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

نعت خوان محمد افضل نوشاہی ویانا تشریف لارہے ہیں

اگلی خبر

اعلان نبوت کے چند روز بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک رات مکہ کی ایک گلی سے گزر رہے تھے.

متعلقہ خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر93)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر93)

مارچ 6, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر92)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر92)

مارچ 5, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر91)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر91)

مارچ 4, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر90)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر90)

مارچ 3, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر89)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر89)

مارچ 2, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر88)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر88)

مارچ 1, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In