چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, اپریل 19, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول سفیران وطن کی خبریں

سفیرِپاکستان ڈاکٹرامان رشیدکا یومِ پاکستان کے موقع پر استقبالیہ

مارچ 24, 2017
میں سفیران وطن کی خبریں
0 0
سفیرِپاکستان ڈاکٹرامان رشیدکا یومِ پاکستان کے موقع پر استقبالیہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سوئٹزرلینڈ کے دارلحکومت برن میں  سفیر پاکستان جناب ڈاکٹر امان رشید نے یومِ پاکستان کی خوشی میں اپنی رہائشگاہ پر ایک شاندار استقبالیہ اور ظہرانے کا اہتمام کیا اور تقریب میں غیرملکی سفیران، سوئیز فیڈرل ڈپارٹمنٹ آف فارنن افیئر کے ممبران،سوئیزایشاء چمبر آف کامرس،ملٹی نیشنل کمپنیز نیسلے،نووارئس،کریڈٹ سوئیس اور حبیب بنک کےممبران سوئس پاکستان سوسائٹی اور پاکستانی فیملیز نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔وزیراعظم پاکستان جناب نواز شریف کا یوم پاکستان کے موقعہ پر خصوصی پیغام تقسیم کیا گیا جس میں دونوں سربراہان نے کہا کہ یہ دن ہرسال ہمیں برصغیر کے مسلمانوں کے ان نظریات،اصولوں،بلند مقاصد اور اتحاد کی یاد دلاتا ہے جس کی بدولت وہ اپنے خواب کے حصول میں کامیاب ہوئے۔گزشتہ تین سال میں پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے کے لئے حکومت،فوج اورسلامتی اداروں اور عوام نے بے انتہا قربانی دی۔سوئس آفیشیلز نے پاکستان کی ترقی اور خوشحالی کے لئے اس تقریب میں سفیر پاکستان اور بیگم سفیرِپاکستان مہمانوں میں گھل مل گئے۔آخر میں مہمانوں کی خاطرتواضع لزیز کھانوں سے کی گئی جسکی مہمانوں نے بڑی تعریف کی

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

ﺟﺐ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﮐﯿﻔﯿﺖ ﺑﺪﻟﻨﯽ ﺷﺮﻭﻉ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ، ﺧﯿﺎﻻﺕ ﺑﺪﻝ ﺟﺎﺋﯿﮟ

اگلی خبر

کمیونٹی سینٹر میں روحانی ورکشاپ منعقد ہوگی

متعلقہ خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ میں بدستور اضافہ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ میں بدستور اضافہ!!

اپریل 18, 2021
جاوید عظیمی کی صحتیابی کے لئے  التماس دعا۔۔
سفیران وطن کی خبریں

جاوید عظیمی کی صحتیابی کے لئے التماس دعا۔۔

اپریل 17, 2021
کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر125 )
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر125 )

اپریل 17, 2021
خوبصورت غزل۔۔۔کلام۔۔۔راحیلہ سمیع
سفیران وطن کی خبریں

خوبصورت غزل۔۔۔کلام۔۔۔راحیلہ سمیع

اپریل 17, 2021
نیدرلینڈ ،ماہ رمضان2021۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ ،ماہ رمضان2021۔۔۔تحریر۔۔۔محمد جاوید عظیمی

اپریل 17, 2021
Ein mit einem Messer bewaffneter Täter griff eine Bank in St. Pantaleon (Bezirk Braunau) an:
آسٹریا کی خبریں

Ein mit einem Messer bewaffneter Täter griff eine Bank in St. Pantaleon (Bezirk Braunau) an:

اپریل 17, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In