چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
پیر, جنوری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

سلامتی کونسل میں اسرائیل مخالف قرارداد کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے، نیتن یاہو

دسمبر 26, 2016
میں بین الاقوامی
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ل ابيب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے الزام لگایا ہےکہ امریکا نے مغربی اردن میں اسرائیلی بستیوں کے قیام کے خلاف سلامتی کونسل میں منظور ہونے والی قرارداد کی خاموش حمایت کی ہے۔
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں مغربی اردن میں اسرائیلی غیرقانونی بستیوں کے قیام کے خلاف قرارداد منظور ہونے کے بعد اسرائیل کا قرار چھن گیا ہے اور اسرائیلی وزیر اعظم اقوام متحدہ سمیت قرارداد کی حمایت کرنے والے تمام 15 ممالک کے خلاف کارروائیوں میں سرگرم ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی وزیراعظم نے گزشتہ روز نیوزی لینڈ اور سینیگال سے اپنے سفیر واپس بلا لئے تھے جب کہ سینیگال اور یوکرین کے وزرائے خارجہ کے اسرائیل کے دوروں کو بھی منسوخ کر دیا، اسرائیلی وزیر اعظم نے دفتر خارجہ کو حکم دیا کہ ان ممالک کے سفیروں کو طلب کیا جائے جنھوں نے سلامتی کونسل میں قرارداد کے حق میں ووٹ دیا تھا اور ساتھ ہی ہدایت کی کہ اقوام متحدہ کے ساتھ تمام تعلقات اورچند اداروں کی مالی معاونت کے حوالے سے نظرثانی کی جائے، اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو ان اقدامات کے باوجود بھی مطمئن نظر نہیں آتے اورانہوں نے اب اپنے دیرینہ دوست ملک امریکا پر بھی الزامات لگانا شروع کردئے ہیں اور کہا ہے کہ اسرائیل مخالف قرار داد میں امریکا کا پوری طرح سے ہاتھ تھا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیراعظم نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکا نے سلامتی کونسل میں اسرائیلی بستیوں کے قیام کے خلاف منظور ہونے والی قراردا کی خاموش حمایت کی ہے۔ نیتن یاہو کا کہنا تھا کہ دوست دوستوں کو سلامتی کونسل میں نہیں لے کر جاتا لیکن ہماری معلومات کے مطابق پورے یقین کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ سلامتی کونسل میں پیش کی جانے والی قرار داد کے ووٹ کی ابتدا اوباما انتظامیہ نے کی، ووٹ کو منظم کیا، اس کی حمایت کی، اس کے الفاظ کے حوالے سے رابطے کیے اور مطالبہ کیا کہ اس قرارداد کو منظور کیا جائے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ وہ اس قرارداد کو واپس کرنے کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے، تاہم امریکا نے اسرائیلی وزیر اعظم کی جانب سے لگائے گئے تمام الزامات کی تردید کی ہے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے اسی پر اکتفا نہیں کیا بلکہ انہوں نے تل ابیب میں واقع وزیراعظم ہاؤس میں امریکی سفیرڈین شپیرو کو بھی طلب کیا اورساتھ ہی اقوام متحدہ کے پانچ اداروں کی مالی معاونت روک دی ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آصف زرداری اور چوہدری شجاعت کا گرینڈ اپوزیشن الائنس بنانے پراتفاق

اگلی خبر

جنگی جنون میں مبتلا بھارت کا بین البراعظمی نیوکلیئر بیلسٹک میزائل کا تجربہ

متعلقہ خبریں

نئی قسم کا کورونا وائرس زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہو رہا ہے، برطانوی وزیراعظم
بین الاقوامی

نئی قسم کا کورونا وائرس زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہو رہا ہے، برطانوی وزیراعظم

جنوری 23, 2021
سابق صدر ٹرمپ کیخلاف کانگریس عمارت حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہوگا
بین الاقوامی

سابق صدر ٹرمپ کیخلاف کانگریس عمارت حملے پر مواخذہ آئندہ ماہ سے ہوگا

جنوری 23, 2021
جوبائیڈن حکومت کا پاکستان سے تعاون بڑھانے،خطے میں بھارتی کردار محدود کرنے کا اشارہ
بین الاقوامی

جوبائیڈن حکومت کا پاکستان سے تعاون بڑھانے،خطے میں بھارتی کردار محدود کرنے کا اشارہ

جنوری 20, 2021
آج ظالم دور اور بدنما حکمرانی کا آخری دن ہے: ایرانی صدر
بین الاقوامی

آج ظالم دور اور بدنما حکمرانی کا آخری دن ہے: ایرانی صدر

جنوری 20, 2021
عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے ٹرمپ کا ایک اور تنازع سامنے آگیا
بین الاقوامی

عہدے کی مدت ختم ہونے سے پہلے ٹرمپ کا ایک اور تنازع سامنے آگیا

جنوری 19, 2021
سوڈان میں قبائلی جھگڑے میں 83 افراد ہلاک ہوگئے
بین الاقوامی

سوڈان میں قبائلی جھگڑے میں 83 افراد ہلاک ہوگئے

جنوری 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In