چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منظور کرلی

مارچ 29, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منظور کرلی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سندھ ہائیکورٹ نے ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منظور کرلی، ریفری جج نے 479 ارب روپے کی کرپشن کے2 مقدمات میں سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کی ضمانت منظور کی،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے 2 رکنی بینچ کے اختلافی فیصلے پر معاملہ ریفری جج کو بھیجا تھا۔

سابق مشیر پیٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین کے خلاف 479 ارب روپے کی کرپشن کے2 مقدمات کی سماعت سندھ ہائیکورٹ میں ہوئی۔

ریفری جج جسٹس آفتاب گورڑ نے طبی بنیاد پر ڈاکٹر عاصم کی ضمانت منظورکرتے ہوئے انہیں 50 لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم دےدیا۔

چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے 2 ججوں کے اختلافی فیصلے پر معاملہ ریفری جج کو بھجوایا تھا، گزشتہ سماعت پر فریقین کے دلائل مکمل ہونے کے بعد جسٹس آفتاب گورڑ نے درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کیاتھا۔

ڈاکٹر عاصم کو 26 اگست 2015 کو ہائر ایجوکیشن کمیشن کے دفتر سے گرفتار کیا گیا تھا،ڈاکٹر عاصم حسین پر دہشت گردوں کے علاج میں سہولیات کی فراہمی کے کیس کےعلاوہ نیب کی جانب سے دو ریفرنس بھی دائر کیے گئے۔

462 ارب روپے کی کرپشن سے متعلق نیب ریفرنس میں منی لانڈرنگ، پلاٹوں پر قبضہ اور اختیارات کے ناجائز استعمال جیسے الزامات ہیں۔

نیب کے مطابق ڈاکٹر عاصم نے اپنے دور میں گیس کی مصنوعی قلت پیدا کی،ڈاکٹرعاصم پر ضیاء الدین اسپتال کے قیام کے لئے غیرقانونی طور پر زمین حاصل کرنے کا بھی الزام ہے۔

دہشت گردوں کے علاج میں سہولیات کی فراہمی سے متعلق کیس میں ڈاکٹر عاصم پہلے ہی انسداد دہشت گردی عدالت سے ضمانت حاصل کرچکے ہیں۔

کیس میں میئر کراچی وسیم اختر، ایم کیو ایم رہنما روف صدیقی، سلیم شہزاد، پاسبان کے جنرل سیکرٹری عثمان معظم اور پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی بھی شریک ملزمان ہیں،تمام ملزمان ضمانت پر رہا ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

برن میں شاندار جلسہ عیدمیلادالنبیﷺ کاانعقاد

اگلی خبر

عالمی خبریں اوباما کی ماحول دوست اصلاحات ختم کرنے کے خلاف کیلی فورنیا ڈٹ گی

متعلقہ خبریں

انڈونیشیا میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی، سیکڑوں زخمی
پاکستان

انڈونیشیا میں شدید زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 34 ہو گئی، سیکڑوں زخمی

جنوری 15, 2021
استور: امریکی شکاری نے 61 ہزار ڈالر میں مارخورکا شکار کرلیا
پاکستان

استور: امریکی شکاری نے 61 ہزار ڈالر میں مارخورکا شکار کرلیا

جنوری 15, 2021
ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نیب کے خلاف پھٹ پڑے
پاکستان

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نیب کے خلاف پھٹ پڑے

جنوری 15, 2021
’اس سال کسی بچے کو امتحان کے بغیر پاس نہیں کیا جائے گا‘
پاکستان

’اس سال کسی بچے کو امتحان کے بغیر پاس نہیں کیا جائے گا‘

جنوری 15, 2021
ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا، عملہ بھی پھنس گیا
پاکستان

ملائیشیا میں پی آئی اے کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا، عملہ بھی پھنس گیا

جنوری 15, 2021
پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے تحفظات پر ’پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل‘ تیار
پاکستان

پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کے تحفظات پر ’پرسنل ڈیٹا پروٹیکشن بل‘ تیار

جنوری 15, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In