چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
بدھ, جنوری 20, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

سیالکوٹ میں سوتیلی ماں کے بہیمانہ تشدد سے لڑکی ذہنی توازن کھو بیٹھی

جنوری 8, 2017
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
سیالکوٹ میں سوتیلی ماں کے بہیمانہ تشدد سے لڑکی ذہنی توازن کھو بیٹھی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

سیالکوٹ: تھانہ کینٹ کے علاقے کی رہائشی سوتیلی ماں نے بیٹی پر بہیمانہ تشدد کر کے اسے ذہنی طور پر مفلوج کردیا۔
 سیالکوٹ کے تھانہ کینٹ کی حدود میں سوتیلی ماں نے 15 سالہ بیٹی پر بہیمانہ تشدد کرکے اسے ذہنی مفلوج کردیا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ خاتون نے لڑکی کو گھر کے کام نہ کرنے پر تشدد کا نشانہ بنایا اور اس کے بال بھی مونڈھ دیئے، سندل ماں بچی کو کمرے میں بند کر کے کئی روز تک ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بناتی رہی اور بچی کی آنکھوں میں مرچیں بھی ڈالتی رہی۔
اس خبرکوبھی پڑھیں: اسلام آباد میں سیشن جج کی گھریلو ملازمہ پر تشدد ثابت، مقدمہ درج
پولیس کا کہنا ہے کہ تشدد کا نشانہ بننے والی ثنا کو بازیاب کرا لیا گیا ہے تاہم لڑکی اس وقت کوئی بیان دینے سے قاصر ہے اور ذہنی طور پر مفلوج لگ رہی ہے۔ ابتدائی تفتیش کے مطابق بچی کا والد عبدالسلام بیرون ملک مقیم ہے جس نے ثنا کی والدہ کے انتقال کے بعد دوسری شادی کر لی تھی۔ پولیس کے مطابق سوتیلی ماں کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے جب کہ بچی کا میڈیکل ٹیسٹ کرایا جائے گا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

نواز شریف کے مودی کیساتھ ذاتی تعلقات اچھی بات نہیں ،جہانگیر ترین

اگلی خبر

کرپشن میں ملوث شخص زندگی بھرالیکشن نہیں لڑسکے گا، اسحاق ڈار

متعلقہ خبریں

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج
پاکستان

پی ٹی آئی فنڈنگ کیس کے فیصلے میں تاخیر پر پی ڈی ایم کا الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج

جنوری 19, 2021
‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائےگا’
پاکستان

‘براڈ شیٹ رپورٹ پبلک کریں گے، عوام سے کچھ نہیں چھپایا جائےگا’

جنوری 19, 2021
پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی
پاکستان

پاکستان: کورونا سے اموات کی تعداد 11 ہزار سے تجاوز کرگئی

جنوری 19, 2021
لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر
پاکستان

لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر مقرر

جنوری 19, 2021
’اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے‘
پاکستان

’اپوزیشن کے احتجاج کی یہی صورتحال رہی تو لانگ مارچ کو بھی خوش آمدید کریں گے‘

جنوری 19, 2021
براڈ شیٹ کیس کے حقائق نیا تہلکہ ہیں، فواد چوہدری
پاکستان

براڈ شیٹ کیس کے حقائق نیا تہلکہ ہیں، فواد چوہدری

جنوری 18, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In