چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

سی پیک پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دے گا، چین

دسمبر 22, 2016
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
سی پیک پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دے گا، چین
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: چین کے نائب وزیر برائے بین الاقوامی ادارہ زینگ شی سانگ نے کہا ہے کہ سی پیک منصوبہ پاکستان کو ایشین ٹائیگر بنا دے گا، یہ دونوں ممالک کی امیدوں کا مرکز اور تاریخی منصوبہ ہے، دونوں ممالک اسے ہر صورت میں کامیاب بنائیں گے۔
اسلام آباد میں پاک چین انسٹی ٹیوٹ کے زیراہتمام چین پاکستان اقتصادی راہداری سے متعلق گول میزکانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے زینگ شی سانگ کا کہنا تھا کہ راہداری منصوبے کی کامیابی اس کے مخالفین کے لیے واضح پیغام ہے۔ ’’ون بیلٹ ون روڈ‘‘ کا ویژن کئی خطوں کی ترقی کا منصوبہ ہے، 100 ممالک کی کمپنیاں اس ویژن کا ساتھ دے رہی ہیں اور چین کی ترقی دنیا کے لئے مثال بنتی جا رہی ہے۔
چینی نائب وزیر نے کہا ہر مشکل مرحلے میں پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں، مستقبل میں مل کر آگے بڑھیں گے۔ پاکستان اور چین کے مابین تعلقات وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ مزید مضبوط ہوتے جا رہے ہیں جس کی بڑی مثال سی پیک ہے۔ نائب وزیر زینگ شی سانگ نے کہا کہ چین کی ترقی کا رازکرپشن کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، انہوں نے اقتصادی راہداری معاہدے کو امید اور شراکت داری قرار دیتے ہوئے کہا کہ یہ منصوبہ بے شمار منصوبوں کا مجموعہ ہے، اس منصوبے کی تکمیل سے دونوں ممالک کے مقاصد پورے ہوں گے۔
رینگ شی سانگ نے دہشت گردی کے خاتمے کے لیے پاکستان کے اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان اور چین دونوں ممالک نے دہشت گردی کا سامنا کیا ہے، پاکستان نے جس طرح دہشت گردی کا ڈٹ کر مقابلہ کیا وہ قابل تحسین ہے۔ چینی نائب وزیرنے کہا گوادر فری پورٹ بھی سی پیک کا اہم ترین حصہ ہے، کاشغر سے 200 ٹرکوں کے ذریعے سامان 15 دن میں گوادر پورٹ بھیجا گیا جو بحری جہازوں کے ذریعے روانہ کیا گیا۔ بھارت کی طرف سے سی پیک کی مخالفت کے حوالے سے چینی نائب وزیر نے کہا کہ سی پیک کی کامیابی ہی اس کے مخالفین کے لیے واضح پیغام ہے۔
اس موقع پر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولانا عبدالغفور حیدری نے کمیونسٹ پارٹی کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ جس طرح پارٹی نے عوام کی حالت کو بہتر بنا کر ملک کو ترقی کی راہ پرگامزن کیا ہے اور ملک میں کرپشن کا خاتمہ کیا وہ قابل ستائش ہے۔پاک چائنا انسٹیٹیوٹ کے چیئرمین اور سی پیک کمیٹی کے چیئرمین مشاہد حسین سید نے کہا کہ چین سے دوستی پر ہمیں فخر ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین نے کشمیر، این ایس جی اور دیگر اہم ایشوز پر ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا۔ سی پیک گیم چینجر منصوبہ ہے جب کہ خطے کی ترقی میں بھی چین کا اہم کردار ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

سندھ میں چوہدری نثار کی مرضی کا آئی جی نہیں لگے گا، مراد علی شاہ

اگلی خبر

نیب نے راجہ پرویز کے خلاف مزید 2 ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دیدی

متعلقہ خبریں

سینیٹ الیکشن پاکستان میں کاروبار بن گیا ہے، اسد عمر
پاکستان

سینیٹ الیکشن پاکستان میں کاروبار بن گیا ہے، اسد عمر

فروری 27, 2021
‘ایک اور ایک گیارہ ہوگئے’
پاکستان

‘ایک اور ایک گیارہ ہوگئے’

فروری 27, 2021
سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت سے بری
پاکستان

سابق چیئرمین اسٹیل ملز معین آفتاب کرپشن کے ریفرنس میں احتساب عدالت سے بری

فروری 27, 2021
این اے 75 ڈسکہ، الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس افسران بھی معطل
پاکستان

این اے 75 ڈسکہ، الیکشن کمیشن کے حکم پر پولیس افسران بھی معطل

فروری 27, 2021
سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کیلئے 2 نشستوں پر امیدوار دستبردار کرنے پر رضامند
پاکستان

سینیٹ انتخابات، پیپلز پارٹی ایم کیو ایم کیلئے 2 نشستوں پر امیدوار دستبردار کرنے پر رضامند

فروری 27, 2021
فیٹف میں بھارت نے پاکستان کیخلاف کھیلنے کی کوشش کی لیکن خود بے نقاب ہوا: حماد اظہر
پاکستان

فیٹف میں بھارت نے پاکستان کیخلاف کھیلنے کی کوشش کی لیکن خود بے نقاب ہوا: حماد اظہر

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In