چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, فروری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

شاداب خان کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ

اگست 31, 2017
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
شاداب خان کا بگ بیش لیگ سے معاہدہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور:پاکستان سپر لیگ میں شاندار کارکردگی دکھانے والے کرکٹر شاداب خان نے آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ سے معاہدہ کر لیا ہے۔

18 سالہ شاداب خان اس وقت نیوزی لینڈ کے کھلاڑی برینڈن میکلم کی قیادت میں ویسٹ انڈیز کی کیریبئن پریمئر لیگ (سی پی ایل )میں بھی کھیل رہے ہیں۔

اب وہ 19 دسمبر میں شروع ہونے والی بگ بیش لیگ کے ساتویں سیزن میں برینڈن میکلم ہی کی قیادت میں ’برسبین ہیٹ‘ کے لیے کھیلتے نظر آئیں گے۔

برسبین ہیٹ نے شاداب کو ویسٹ انڈیز کے لیگ اسپنر سیموئل بدری کی جگہ ٹیم میں شامل کیا ہے۔ سیموئل بدری 2015 سے 2017 تک برسبین ہیٹ کے لیے 6.42 کی اکانومی کے ساتھ 13 میچوں میں صرف 14 وکٹیں حاصل کر سکے۔

شاداب خان نے پہلا ٹی 20 میچ مارچ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف اسی کے سرزمین پر کھیلا ۔ انہوں نے اپنے پہلے ہی ٹی 20 میچ میں 7 رنز دے کر تین وکٹیں حاصل کیں اور مین آف دی میچ قرار پائے۔ اس کے اگلے ہی میچ میں شاداب نے اپنی شاندار کاکردگی کا سلسلہ جاری رکھا اور 14 رنز دے کر 4 وکٹیں حاصل کی۔

کیریبئن لیگ میں بھی شاداب 6 میچوں میں 10 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔

ہیٹ کے کوچ ڈینئل ویٹوری کا کہنا ہے کہ ’شاداب خان ٹی 20 کرکٹ کے بہترین نوجوان کھلاڑی ہیں اور اُس اسٹائل کی کرکٹ میں بہترین فٹ ہوتے ہیں جو ہم آئندہ سیزن میں کھیلنا چاہتے ہیں۔‘

ویٹوری کے مطابق برینڈن میکلم شاداب خان سے کیربیئن لیگ میں کافی متاثر ہوئے ہیں ۔

اس سے قبل شاداب خان کا بنگلہ دیش پریمئیر لیگ سے بھی معاہدہ ہو چکا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

اللہ کی کتاب پر عمل اور اس کے مطابق حکمرانی کریں، خطبہ حج

اگلی خبر

دوپہر میں نیند کی وجہ کھانا نہیں بلکہ دماغ ہے، تحقیق

متعلقہ خبریں

دیسی کشتی کے پہلوان روایتی ٹریننگ کی بجائے جدید ٹریننگ کرنے لگے
کھیلوں کی دنیا

دیسی کشتی کے پہلوان روایتی ٹریننگ کی بجائے جدید ٹریننگ کرنے لگے

فروری 24, 2021
پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز جانے پر افسوس ہے: کرس گیل
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل چھوڑ کر ویسٹ انڈیز جانے پر افسوس ہے: کرس گیل

فروری 23, 2021
پی ایس ایل 6 : قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی
کھیلوں کی دنیا

پی ایس ایل 6 : قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

فروری 22, 2021
محمد رضوان نے اپنی شاندار فارم کا راز بتادیا
کھیلوں کی دنیا

محمد رضوان نے اپنی شاندار فارم کا راز بتادیا

فروری 22, 2021
انتظار کی گھڑیاں ختم، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پی ایس ایل 6 کا شاندار آغاز
کھیلوں کی دنیا

انتظار کی گھڑیاں ختم، رنگا رنگ افتتاحی تقریب کے ساتھ پی ایس ایل 6 کا شاندار آغاز

فروری 20, 2021
آج کا دن: جب سرفراز نے 2006 میں تاریخ رقم کی
کھیلوں کی دنیا

آج کا دن: جب سرفراز نے 2006 میں تاریخ رقم کی

فروری 19, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In