چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
منگل, اپریل 20, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

شام: ایرانی فورسز کا اسرائیلی فوج پر راکٹوں سے حملہ

مئی 10, 2018
میں بین الاقوامی
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

دمشق: اسرائیلی فوجی ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی فورسز نے شام میں اس کی فوج پر راکٹ حملے کیے جو پہلی بار اسرائیلی فوج پر براہ راست حملہ ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ویب سائٹ کے مطابق ایرانی فورسز نے شام میں گولن کی پہاڑیوں پر 20 راکٹ فائر کیے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق علاقے میں رات گئے جنگی طیاروں، دھماکوں اور فائرنگ کی آوازیں سنی گئیں۔

اسرائیلی فوج کے ایک ترجمان نے بتایاکہ ایران کی قدس فورسز کی جانب سے راکٹ فائر کیے گئے جو ایرانی فورسز کی طرف سے شام میں اسرائیلی فوج پر پہلا براہ راست حملہ ہے۔

اسرائیلی فوجی حکام کا کہنا ہےکہ ایران کی جانب سےفائر کیے گئے کئی راکٹوں کو اپنے میزائل ڈیفنس سسٹم کے تحت ناکام بنایا گیا جب کہ ان حملوں میں کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

ادھر شامی خبر رساں ادارے کا کہناہےکہ اسرائیل نے قنطیرہ شہر کےقریب گولن کی پہاڑیوں کے مشرقی حصے میں اپنے ہدف کو نشانہ بنایا تھا جس کا شامی ایئر ڈیفنس نے جواب دیا۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

افغانستان ایشیا کا دل اور ہمیں اس کا امن عزیز ہے، مشیر قومی سلامتی امور

اگلی خبر

ملائشیا کے انتخابات میں مہاتیر محمد اور ان کی اتحادی جماعت کی تاریخی کامیابی

متعلقہ خبریں

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا
بین الاقوامی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے بھارت کا دورہ منسوخ کر دیا

اپریل 19, 2021
سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش
بین الاقوامی

سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے گھر بیٹے کی پیدائش

اپریل 19, 2021
دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے: امریکا
بین الاقوامی

دہشتگردی کے خطرات افغانستان سے اب دوسری جگہوں پر منتقل ہوچکے: امریکا

اپریل 19, 2021
بھارت میں مسلسل تیسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز
بین الاقوامی

بھارت میں مسلسل تیسرے روز 2 لاکھ سے زائد کورونا کیسز

اپریل 17, 2021
رمضان میں سعودی شہریوں کی روایت ’النقصہ‘ کیا ہے؟
بین الاقوامی

رمضان میں سعودی شہریوں کی روایت ’النقصہ‘ کیا ہے؟

اپریل 17, 2021
مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا
بین الاقوامی

مکہ مکرمہ میں ہلکی بارش، حرم شریف میں طواف معمول کے مطابق جاری رہا

اپریل 17, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In