چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, فروری 26, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

شام میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے چار روسی فوجی ہلاک

فروری 21, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
شام میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے چار روسی فوجی ہلاک
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں دھماکا خیز مواد پھٹنے کے نتیجے میں 4 روسی فوجی ہلاک ہو گئے۔

روسی نیوز ایجنسیوں نے وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ جمعرات کو شامی فوج کے قافلے میں شامل روسی فوجیوں کی گاڑی کو طیاس کے عسکری ہوائی اڈے کے نزدیک ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا۔

دھماکے کے نتیجے میں 4 روسی فوجی اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے جب کہ 2 فوجی زخمی ہوئے۔ شامی فوج کا قافلہ طیاس کے فوجی ہوائی اڈے سے حمص جا رہا تھا۔ ستمبر 2015 میں شامی صدر بشار الاسد کے مطالبے پر ماسکو کی فوجی مداخلت کے بعد سے شام میں مارے جانے والے روسی فوجیوں کی مجموعی تعداد 26 ہو گئی ہے۔

اس دوران روس کو ایک ہی دن میں سب سے بڑا جانی نقصان یکم اگست 2016 کو ہوا تھا جب ملک کے شمال مغرب میں اس کا ایک ہیلی کاپٹر گرائے جانے کے نتیجے میں 5 روسی فوجی ہلاک ہو گئے تھے

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی کی دبئی میں رونمائی

اگلی خبر

سعودی عرب :داعش کے 3لاکھ 60ہزار سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند

متعلقہ خبریں

بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی
بین الاقوامی

بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی

فروری 26, 2021
امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم
بین الاقوامی

امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم

فروری 26, 2021
پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ دوسروں کیلیے مثال ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
بین الاقوامی

پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ دوسروں کیلیے مثال ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

فروری 26, 2021
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا امریکی صدر جو بائیڈن کو فون
بین الاقوامی

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا امریکی صدر جو بائیڈن کو فون

فروری 26, 2021
امریکا کا شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملٹری انفرا اسٹرکچر پر حملہ، 17 ہلاک
بین الاقوامی

امریکا کا شام میں ایرانی حمایت یافتہ ملٹری انفرا اسٹرکچر پر حملہ، 17 ہلاک

فروری 26, 2021
سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم
بین الاقوامی

سری لنکا: کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تدفین پر عائد پابندی ختم

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In