چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, جنوری 21, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول کھیلوں کی دنیا

شعیب ملک کی اسپورٹس کارکی 3گاڑیوں کو ٹکر، پولیس نےمتاثرہ کار مالکان کے بیانات لےلیے

جنوری 11, 2021
میں کھیلوں کی دنیا
0 0
شعیب ملک کی اسپورٹس کارکی 3گاڑیوں کو ٹکر، پولیس نےمتاثرہ کار مالکان کے بیانات لےلیے
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

پولیس نے لاہور میں آل راؤنڈر شعیب ملک کی گاڑی کی ٹکر سے متاثر  ہونے  والی 3 گاڑیوں کے مالکان کے بیانات قلمبند کرلیے۔

ذرائع کے مطابق پولیس متاثرہ گاڑیوں کے مالکان کو قانونی کارروائی کی یقین دہانیاں کرواتی رہی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ قذافی اسٹیڈیم کے قریب شعیب ملک کی اسپورٹس کار  ریسٹورنٹ کی پارکنگ میں کھڑے ٹرک کے نیچے گھس کر تباہ ہوئی، بعد ازاں پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی انتظامیہ شعیب ملک کی گاڑی نکال کرلےگئی، متاثرہ گاڑیوں کے مالکان کی درخواستیں ملنے پرکارروائی کی جائے گی۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ شعیب ملک کی گاڑی پی سی بی ملازمین کی پارکنگ میں کھڑی کردی گئی ہے۔

خیال رہے کہ شعیب ملک کی گاڑی کو حادثہ پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) ڈرافٹ کے اختتام پرنیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے باہر ہیش آیا تھا، ان کی کار ریسٹورنٹ کے باہر ٹرک سے جاٹکرائی جس کے نتیجے میں کار کو فرنٹ سے نقصان پہنچا ہے جب کہ شعیب ملک حادثے میں محفوظ رہے۔

 اس حوالے سے ٹوئٹر پر اپنے بیان میں شعیب ملک کا کہنا تھا کہ میں باکل ٹھیک ہوں، حادثہ اتفاق سے پیش آیا، اللہ تعالی نے مجھ پرمہربانی کی۔

انہوں نے خیریت دریافت کرنے والوں کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ  آپ لوگوں کے محبت اور پیار پر شکر گزار ہوں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

انٹرنیشنل قومی باکسر محمد وسیم نے کراچی کی لڑکی کو اپنا جیون ساتھ چن لیا

اگلی خبر

پرائیویسی پالیسی: ترک صدر کے میڈیا آفس نے واٹس ایپ کا استعمال ترک کردیا

متعلقہ خبریں

پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ
کھیلوں کی دنیا

پی سی بی سے تعلقات ٹھیک ہیں اور بورڈ مجھے سائیڈ لائن نہیں کررہا، حفیظ

جنوری 20, 2021
پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلیے خوشخبری
کھیلوں کی دنیا

پاکستان سپر لیگ کے شائقین کیلیے خوشخبری

جنوری 19, 2021
شین وارن نے انڈین بولر کی 6 نوبالز کو مشکوک قرار دے دیا، بھارتی آگ بگولہ
کھیلوں کی دنیا

شین وارن نے انڈین بولر کی 6 نوبالز کو مشکوک قرار دے دیا، بھارتی آگ بگولہ

جنوری 18, 2021
جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی اسپنرز کو خطرہ اور کنڈیشن کو چیلنج قرار دیدیا
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقی کپتان نے پاکستانی اسپنرز کو خطرہ اور کنڈیشن کو چیلنج قرار دیدیا

جنوری 18, 2021
جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی
کھیلوں کی دنیا

جنوبی افریقا کی ٹیم 14 سال بعد پاکستان پہنچ گئی

جنوری 16, 2021
بھارت میں بھی کورونا ویکسینیشن کا آغاز
کھیلوں کی دنیا

بھارت میں بھی کورونا ویکسینیشن کا آغاز

جنوری 16, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In