چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, مارچ 6, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول آئر لینڈ

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلے میں آئرلینڈ میں ایک ورچوئل سفیر امن کانفرنس کا انعقاد ۔

فروری 22, 2021
میں آئر لینڈ, سفیران وطن کی خبریں
0 0
شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلے میں آئرلینڈ میں ایک ورچوئل سفیر امن کانفرنس کا انعقاد ۔
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلے میں آئرلینڈ میں ایک ورچوئل سفیر امن کانفرنس کا انعقاد ۔

آئرلینڈ (ڈیلی روشنی انٹرنیشنل۔۔۔وسیم بٹ ) شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی 70 ویں سالگرہ کے سلسلے میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ  کے زیر اہتمام  ایک ورچوئل سفیر امن کانفرنس کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں تحریک منہاج القرآن آئرلینڈ کے رفقاء و اراکین کے علاوہ آئرلینڈ کی اہم شخصیات نے خصوصی طور پر شرکت کی کانفرنس کا آغاز تلاوت قرآن پاک اور نعت رسول مقبولؐ سے کیا گیا

جس کی سعادت ڈاکٹر گلزار احمد اور جنید خالد  نے حاصل کی نقابت کے فرائض راقم وسیم بٹ نے ادا کرتے ہوئے تمام معزز مہمانوں کو خوش آمدید کہا اور شیخ الاسلام کی 70 ویں سالگرہ کی مبارکباد دیتے ہوئے سفیر امن کانفرنس کے اغراض و مقاصد سے آگاہ کیا ۔جب کہ اس کانفرنس میں منہاج القرآن لندن کے ڈائریکٹر علامہ محمد ذیشان قادری نے خصوصی طور پر شرکت کی مقررین میں پیر شیراز حسین قادری ۔علامہ محمد عدیل اور احمد فیاض نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ 19فروری ہمارے لئے تجدید عہد وفا کا دن بھی ہے

اور ہم یہ عہد کرتے ہیں کہ تحریک کو اپنے ہر خیال و فکر اور عمل کے اندر ڈھالیں گیں اور مصطفوی انقلاب کے مشن کو اپنی زندگیوں کا اوڑھنا بچھونا بنائیں گے جبکہ ڈائریکٹر منہاج القرآن لندن علامہ ذیشان قادری نے مرکزی خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تخلیق آدمؑ کے ساتھ ہی اللہ تعالی نے انسان کی رہنمائی اور ہدایت کے لیے انبیاء اور رسل عظام کو بھیجنا شروع کر دیا جو اپنے اپنے دور کے حالات اور تقاضوں کے مطابق نسل انسانی میں علم و فکر ۔تعلیم و تربیت ۔عبادت و ریاضت اور شعور کی بیداری کے لیے کام کرتے رہے لیکن یہ حقیقت ہے کہ جب بھی کوئی نبی اس جہان فانی سے ابدی جہان کا مسافر ہوتا تو کچھ وقت گزرنے کے بعد اس کی تعلیمات کو یکسر فراموش کر دیا جاتا اور انسانیت جہالت و ظلم و فتنہ وفساد میں پھنس کر رہ جاتی اور یہ سلسلہ حضرت آدمؑ سے لیکر حضرت عیسیٰؑ علیہ السلام تک جاری رہا اور پھر نبی آخر الزماں حضور نبی اکرمؐ کا زمانہ آیا تو باری تعالی نے پہلے سے قائم نظام کو تبدیل کر کے فرمایا ” بے شک یہ ذکر عظیم (قرآن ) ہم نے ہی اتارا ہے اور یقینا ہم ہی اس کی حفاظت کریں گے ” لیکن آپؐ کے پردہ فرما جانے کے بعد اللہ تعالی نے نظام حفاظت دین دیتے ہوئے فرمایا ” اور ہم نے ان کے لیے امام بنائے جو ہمارے حکم سے ہدایت کا کام کرتے ہیں ”

ہدایت کے امام در حقیقت وہ علمائے حق ہیں جو ہر وقت تعلیم و تربیت درس و تدریس ۔وعظ و نصیحت ۔اقامت دین اور احیائے اسلام کے لیے برسرپیکار نظر آتے ہیں ۔

اور اگر ہم آج قومی اور بین الاقوامی سطح پر نگاہ اٹھایں  تو انسانیت سسکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے بالخصوص امت مسلمہ کمزور سے کمزور تر ۔دینی اقدار سے نہ آشنا ۔شعائر اسلام سے دور ۔بد عقیدگی ۔دہشت گردی اور دیگر بے شمار بیماریوں میں گری ہوئی نظر آتی ہے ان حالات کے پیش نظر امت مسلمہ کی نشاة ثانیہ اور احیائےکے عالمگیر مقصد کو پورا کرنے کے لئے حضور شیخ الاسلام نے تحریک منہاج القرآن کی بنیاد رکھی جس کا نیٹ ورک پوری آب و تاب کے ساتھ دنیا کے 90 ممالک میں پھیلا ہوا ہے انہوں نے مزید کہا کہ تحریک منہاج القرآن دور حاضر کی ایک ایسی دینی انقلابی تحریک ہے جس کے دعوتی ۔تبلیغی ۔اخلاقی و روحانی ۔فکری و اجتہادی اور تحریکی وتنظیمی پروگرام  نےنا صرف اہل ایمان کے نظریات ۔اصلاح امت اور غلبہ دین حق کی بحالی کے لئے اہم کردار ادا کیا اور اگر ہم حضور شیخ الاسلام کی شخصیت کی بات کریں تو وہ ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک ہیں آپ مختلف میدانوں میں اس مقام و مرتبہ پر فائز ہیں کہ ہم قامت شخصیت موجودہ دور تو درکنار کی صدیوں میں نظر نہیں آتی ۔

آخر میں پیر شیراز حسین قادری نے تمام امت مسلمہ اور بالخصوص حضور شیخ الاسلام کی صحت و تندرستی کے لیے خصوصی دعا بھی فرمائی

اس سفیر امن کانفرنس میں جن اہم شخصیات نے شرکت کی ان میں علامہ ذیشان قادری ۔پیر شیراز حسین قادری ۔ڈاکٹر گلزار احمد ۔ڈاکٹر عبدالقدیر ۔سید ذیشان شاہ ۔رضوان احمد طور ۔مدثر بھٹی ۔علامہ محمد عدیل ۔سید عمار علی ۔محی الدین ۔ارسلان خان ۔احمد فیاض ۔جنید خالد ۔افتخار احمد ۔یاسر ایوب ۔عبدالمنان ۔زوب انصاری اور وسیم بٹ شامل تھے

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

جدید مسائل کا اسلامی حل

اگلی خبر

شباب کی باتیں۔۔۔تحریر۔۔۔۔مشتاق احمد شباب

متعلقہ خبریں

ڈور۔۔۔ڈور۔۔۔کلام۔۔۔۔ممتاز ملک
سفیران وطن کی خبریں

ڈور۔۔۔ڈور۔۔۔کلام۔۔۔۔ممتاز ملک

مارچ 5, 2021
نیدرلینڈ ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!

مارچ 5, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر92)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر92)

مارچ 5, 2021
محفل حمد و نعت آن لائن 6 مارچ کو ہو گی۔
سفیران وطن کی خبریں

محفل حمد و نعت آن لائن 6 مارچ کو ہو گی۔

مارچ 5, 2021
پانچ باتیں تقدیر بدل سکتی ہیں۔
سفیران وطن کی خبریں

پانچ باتیں تقدیر بدل سکتی ہیں۔

مارچ 5, 2021
Die Polizei verbot zwölf der 36 registrierten Demonstrationen:
آسٹریا کی خبریں

Die Polizei verbot zwölf der 36 registrierten Demonstrationen:

مارچ 5, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In