ہالینڈ(ڈیلی روشنی) بیرون ملک سے ہالینڈ تشریف لائے ہوئے مہمان شیخ علی السید نے پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سینٹر دی ہیگ میں نماز جمعہ ادا کروائی۔ اپنے خطاب میں انہوں نے حضور اکرم کے آداب اور آپﷺ کی محبت کو انگریزی زبان میں بڑی محبت و عقیدت سے بیان کیا ۔اجتماعی دعا میں انہوں نے عالم اسلام اور بالخصوص ہالینڈ کے مسلمانوں کے لئے خصوصی دُعائیں کیئں