ہالینڈ(ڈیلی روشنی ) ناظم اعلی سلسلہ تقشبندیہ اویسہ صاحبزادہ عبد القدیر اعوان بروز اتوار 15 جنوری ایک عظیم الشان اجتماع سے خصوصی خطاب فرمائیں گے ۔مذکورہ تقریب پاکستان اسلامک اینڈ کلچرل سنٹر دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی ،یہ روحانی با برکت تقریب مغرب سے عشاء تک جاری رہے گی،مزید تفصیلات کئے لئے مندرجہ ذیل نمبرز پر رجوع فرمائیں
چوہدری نوید دھامہ 0614671442
میاں ظفر عظیم 0634438101
چوہدری حاجی نواز 0610482206