چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, جنوری 17, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول صحت

صبح کی جاگنگ یادداشت کے لیے بھی بہترین ہے، ماہرین صحت

دسمبر 17, 2016
میں صحت
0 0
صبح کی جاگنگ یادداشت کے لیے بھی بہترین ہے، ماہرین صحت
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ایریزونا: پہلی مرتبہ سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ صبح کی تیز دوڑ اور جاگنگ نہ صرف حسیات کو تیز کرتی ہے بلکہ اس سے یادداشت بھی بہتر ہوتی ہے جب کہ آپ کو فوری فیصلہ کرنے کی قوت بھی ملتی ہے۔
ماہرین کے مطابق جاگنگ سے دماغ کا فرنٹل کارٹیکس سرگرم ہوتا ہے جس کے متعلق پہلے انکشاف ہوا تھا کہ موسیقی کا کوئی ساز بجانے سے ہی فرنٹل کارٹیکس عمل انگیز ہوتا ہے لیکن اب جاگنگ بھی اسے جگانے میں معاون ثابت ہوتی ہے۔
یونیورسٹی آف ایریزونا کے محققین نے 11 افراد کا جائزہ لیا جن کی عمر 18 سے 25 برس تھی اور ان کا کہنا تھا کہ انہوں نے ایک سال سے کوئی ورزش اور مشقت نہیں کی ہے۔ اس میں شریک افراد سے سوالنامے بھروائے گئے اور کچھ ان کی جسمانی کیفیت معلوم کرنے کے لیے ریاضی سے بھی مدد لی گئی۔ دوڑ کے بعد تمام شرکا کا ایم آر آئی اسکینر کے ذریعے تجزیہ کیا گیا۔

تجزیے سے معلوم ہوا کہ جاگنگ سے دماغی خلیات کے رابطے مضبوط اور زیادہ ہوگئے لیکن ان علاقوں کے جو سوچنے اور سمجھنے میں بہت مدد دیتے ہیں۔ تاہم جن لوگوں نے ورزش نہیں کی تھی ان کے دماغ میں ایسی کوئی سرگرمی نہیں دیکھی گئی۔ اس تحقیق کے سربراہ کے مطابق دوڑنا کوئی سادہ مشق نہیں بلکہ اس میں قدم اٹھانا، جسم کو قابو رکھنا، دوڑ کو برقرار اور متوازن رکھنے جیسے اہم کام ہوتے ہیں اور اس سے دماغی سرکٹ پر مثبت اثر پڑتا ہے۔ مختصراً یہ کہا جاسکتا ہے کہ صبح کی جاگنگ دماغ کے اس حصے کو بہتر بناتی ہے جس سے حافظہ وابستہ ہوتا ہے۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

فٹبال میں ٹرانسفرفکسنگ کیلیے طوائفوں کے استعمال کا انکشاف

اگلی خبر

سقوط ڈھاکہ ، کتنی حقیقت کتنا افسانہ

متعلقہ خبریں

دوا کھانے فوراً بعد
صحت

دوا کھانے فوراً بعد

جنوری 8, 2021
پانی کا استعمال
صحت

پانی کا استعمال

جنوری 8, 2021
کھانے سے پرہیز
صحت

کھانے سے پرہیز

جنوری 8, 2021
بادام
صحت

بادام

جنوری 8, 2021
ایک گلاس دودھ
صحت

ایک گلاس دودھ

جنوری 8, 2021
لیموں
صحت

لیموں

جنوری 8, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In