چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
اتوار, فروری 28, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول بین الاقوامی

عالمی دباؤ، میانمارحکومت روہنگیا مہاجرین کی دوبارہ آباد کاری پر آمادہ

اکتوبر 2, 2017
میں بین الاقوامی
0 0
عالمی دباؤ، میانمارحکومت روہنگیا مہاجرین کی دوبارہ آباد کاری پر آمادہ
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

ڈھاکا : میانمار نے بنگلہ دیش حکومت کو روہنگیا مسلمانوں کی محفوظ اور باعزت واپسی کے لیے پیشکش کردی ہے.

یہ بات بنگلہ دیشی وزیرخارجہ اے ایچ محمود علی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتائی ان کا کہنا تھا کہ کشیدہ صورت حال اور قتل عام کے بعد میانمار سے 8 لاکھ روہنگیا مسلمان ہجرت کرکے بنگلہ دیش پہنچے ہیں اور سرحدی علاقے میں قیام پزیر ہیں

بنگلہ دیشی وزیر خارجہ نے بتایا کہ میانمار کی اسٹیٹ منسٹر سے ہونے والی ملاقات نہایت خوشگوار رہی جس کے دوران میانمار نے رونگیا مسلمانوں کی واپسی کے لیے میانمار حکومت کی رضامندی اور اس حوالے سے کیے گئے اقدامات سے بھی آگاہ کیا

بنگلہ دیشی وزیر خارجہ نے میڈیا کو مزید بتایا کہ آٹھ لاکھ روہنگیا مسلمان مہاجرین میں سے پانچ لاکھ نسلی فسادات پھوٹنے کے بعد محض پچھلے پانچ ہفتوں کے دوران راخائن سے بنگہ دیش پہنچے ہیں۔

خیال رہے کہ بنگلہ دیشی وزیر خارجہ اور میانمار کے وزیر کے درمیان ہونے والی ملاقات اقوام متحدہ کے نمائندوں کی ایک روزہ دورہ راخائن کے بعد ہوئی جو کہ 25 اگست کے بعد کسی بین الااقوامی ادارے کی رخائن میں پہلی آمد تھی

اقوام متحدہ کے حکام، سفارت کار اور امدادی ٹیم اپنے ایک دن کے دورے پر ہیلی کاپٹر کے ذریعے راخائن پہنچے تھے جہاں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور نسلی فسادات میں لاکھوں کے بے گھر ہونے کا جائزہ لیا گیا۔

قبل ازیں بنگلہ دیشی وزیر خارجہ محمود علی سے میانمار کی سربراہ آن سانگ سو چی نے ڈھاکا میں ملاقات کی تھی جس کے بارے میں ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک دوستانہ ماحول میں ہونے والی ملاقات تھی

بنگلہ دیش کی وزیراعظم حسینہ واجد نے گزشتہ ماہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے راخائن میں برپا فسادات اور قتل و گارت گری میں میانمار فوج اور بدھ انتہا پسندوں کو قرار دیتے ہوئے لاکھوں کی تعداد میں روہنگیا مسلمانوں کی بے یارو مدد گار بنگہ دیش آمد کے مسئلے کو اُٹھایا تھا

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

امریکا: لاس ویگاس میں میوزک کنسرٹ کے دوران فائرنگ، 50 سے زائد افراد ہلاک

اگلی خبر

پاکستان سے بھارت جانے والی لڑکی گیتا والدین سے نہ مل سکی

متعلقہ خبریں

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی
بین الاقوامی

سعودی عرب نے جمال خاشقجی قتل کیس پر امریکی رپورٹ مسترد کردی

فروری 27, 2021
ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی
بین الاقوامی

ایران کی آئی اے ای اے کے معائنہ کاروں سے معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی

فروری 27, 2021
بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی
بین الاقوامی

بھارتی عدالت نےکشمیری حریت رہنما آسیہ اندرابی پر فرد جرم عائدکردی

فروری 26, 2021
امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم
بین الاقوامی

امریکا کا پاک بھارت تعلقات میں پیشرفت کا خیر مقدم

فروری 26, 2021
پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ دوسروں کیلیے مثال ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
بین الاقوامی

پاک بھارت مشترکہ اعلامیہ دوسروں کیلیے مثال ہے: سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

فروری 26, 2021
سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا امریکی صدر جو بائیڈن کو فون
بین الاقوامی

سعودی فرماں روا شاہ سلمان کا امریکی صدر جو بائیڈن کو فون

فروری 26, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In