چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
ہفتہ, جنوری 23, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول تازہ ترین

عالمی دہشت و وحشت کے خاتمہ کے لیے رسول اللہ کی حقیقی تعلیما ت کو فروغ دینا ہو گا ، پیر سید منور حسین شاہ جما عتی

دسمبر 15, 2016
میں تازہ ترین, سفیران وطن کی خبریں
0 0
عالمی دہشت و وحشت کے خاتمہ کے لیے رسول اللہ کی حقیقی تعلیما ت کو فروغ دینا ہو گا ، پیر سید منور حسین شاہ جما عتی
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

برمنگھم دنیا بھر کی طرح برطانیہ میں بھی با رہ ربیع الاول شریف کے حوالہ سے با رہ روزہ میلا د تقریبا ت مہر الملت مرکز میں انجام پذیر ہوئیں ۔ جہا ں مرکزی میلا د جلوس جامع مسجد مہر الملت سے سجادہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ علی پور سیدا ں شریف مہر الملت پیر سید منور حسین شاہ جما عتی کی قیادت با سعادت میں برآمد ہو ا ۔ دیا ر غیر کے با وجود تا حد نگاہ انسانی سروں کی فصلیں ہی فصلیں دکھائی دیں ۔ عشاقا ن رسول اللہ اکبر اور یا روسول اللہ کے نعرے بلند کرتے ہو ئے جلوس کے مقررہ راستوں سے ہو تے ہو ئے مرکز پہنچے تو یہا ں 34 ویں سالانہ عظیم الشان میلا د النبی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کانفرنس زیر صدارت سجا دہ نشین حضرت امیر ملت پیر سید جما عت علی شاہ علی پو ر سیداں شریف مہر الملت پیر سید منور حسین شاہ جما عتی انعقاد پذیر ہوئی جس میں دوسرے شہروں اور دور و نذیک سے آئے ہو ئے علماء و مشائخ ، حفاظ ،ثناء خوان مصطفی اور دیگر نے اپنے اپنے انداز میں اللہ کے حبیب صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کو بھرپور خراج عقیدت پیش کیا ۔اس موقع پر سید رشید حسین شاہ، علامہ سید ظفر اللہ شاہ، حافظ محمد فضل احمد قادری، حا فظ محمد قاسم صدیق چشتی، صاحبزادہ سید نعمان حسین شاہ جماعتی ، مفتی عبد الکریم جما عتی، علامہ محمد حسنین رضا صدیقی ،شیخ محمود رشید، محسن ضیائ، پیر سید اشتیا ق حسین شاہ، علامہ پیر سید احمد رضا ترمذی، پیر احمد زمان جما عتی، محمد سعید مغل،چو ہدری منظور حسین، محمد عمران قادری، صاحبزادہ صہیب حسین جما عتی ، علامہ محمد نذیر مہروی،علامہ سید فا روق شاہ، صاحبزادہ پیر طیب الرحمن قادری اور دیگر نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر مہر الملت پیر سید منور حسین شاہ جما عتی کا کہنا تھا کہ سالانہ میلا د النبی صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا نفرنسز کے انعقاد کا مقصد محض عاشقان رسول کی شمولیت نہیں بلکہ ان نشستوں کے اندر شامل ہو نے سے زندگیوں کے اندر ان کے مثبت اثرات بھی مرتب ہو نے چاہیں ۔ انہو ں نے کہاکہ پو ری دنیا میں 12 ربیع الاول کا ایک وقت میں رونما ہو نا محض حسن اتفاق ہی نہیں بلکہ پو ری مسلم امہ کے لیے اتحاد بین المسلمین کا ایک بہت بڑا پیغام بھی ہے ۔ انہو ں نے مزید کہاکہ دنیا میں امن و آشتی کے حقیقی قیام کی لیے رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے خطبہ حجتہ الودواع کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چارٹر میں فو ری شامل کیا جا ئے ۔ انہو ں نے کہا کہ اسلام امن کا دوسرانام ہے دنیا سے انتہا پسندی دہشتگردی بد امنی اور افرا تفری کے خاتمہ کے لیے رحمت اللعالمین صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو فروغ دینا ہو گا ۔انہو ں نے کہاکہ میلاد رسول اﷲ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کا پو ری امت مسلمہ کے لیے یہی پیغام ہے کہ محض آپ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم سے محبت و عقیدت کا دعویٰ اور کسی ایک نشست میں بیٹھ لینے سے حق ادا نہیں ہو تا بلکہ ان کے بتا ئے ہو ئے اصولوں کے پیش نظر ہی پو ری زندگی بسر کرنا ہر مسلمان کا فرض عین ہے۔ اس موقع پر رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کے خطبہ حجتہ الوداع کو اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے چا رٹر میں شامل کرنے کے حوالہ سے ایک قرارداد بھی پیش کی گئی جسے اکثریت رائے سے منظور کرلیا گیا ۔ با رگا ہ رسالت مآب میں درود و سلام کے نذرانے پیش کرتے ہو ئے رسول اللہ صلی اﷲ علیہ وآلہ وسلم کی پیدا ئش کی نسبت سے میلا د کیک کا ٹا گیا جبکہ سجا دہ نشین حضرت امیر ملت علی پو ر سیدا ں شریف پیر سید منور حسین شاہ جماعتی نے کشمیر فلسطین برما اور شام کے مظلوم مسلمانو ں کی آزادی و خوشحالی اور عالمگیر امن کے لیے خصوصی دعائیں بھی کیں ۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلم کی آمد اور اور اللہ کا جو پیغام لائے تھے اس پر پہلے حکمران عمل درآمد کریں عدل اور انصاف پرمبنی معاشرہ قائم ہو تا،مفتی فاروق علوی

اگلی خبر

سہروردیہ نعت فا ئو نڈیشن انٹرنیشنل کے زیر اہتمام دسویں سالانہ محفل صدائے حسان انجام پذیر ، حاجی محمد اصغر

متعلقہ خبریں

Montag, 25. Januar Eine FFP2-Maske ist obligatorisch für Einkäufe und öffentliche Verkehrsmittel:
آسٹریا کی خبریں

Montag, 25. Januar Eine FFP2-Maske ist obligatorisch für Einkäufe und öffentliche Verkehrsmittel:

جنوری 23, 2021
SPÖ-Chefin Pamela Rendi-Wagner forderte das Gesundheitsministerium auf, unverzüglich Maßnahmen zu ergreifen:
آسٹریا کی خبریں

SPÖ-Chefin Pamela Rendi-Wagner forderte das Gesundheitsministerium auf, unverzüglich Maßnahmen zu ergreifen:

جنوری 23, 2021
Österreich hat endlich zu einem Ergebnis geführt “, betonte Michaela Langer-Weninger:
آسٹریا کی خبریں

Österreich hat endlich zu einem Ergebnis geführt “, betonte Michaela Langer-Weninger:

جنوری 23, 2021
SPÖ-Chefin Dr. Pamela Rendi-Wagner sagte: Mehr als eine halbe Million Menschen sind derzeit arbeitslos:
آسٹریا کی خبریں

SPÖ-Chefin Dr. Pamela Rendi-Wagner sagte: Mehr als eine halbe Million Menschen sind derzeit arbeitslos:

جنوری 23, 2021
آئرلینڈ کی وزارت انصاف نے چار ہزار تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا ۔
آئر لینڈ

آئرلینڈ کی وزارت انصاف نے چار ہزار تارکین وطن کو شہریت دینے کا اعلان کر دیا ۔

جنوری 22, 2021
نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ  رپورٹ!!
سفیران وطن کی خبریں

نیدرلینڈ،کرونا پھیلاؤ کی یومیہ رپورٹ!!

جنوری 22, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In