چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعرات, فروری 25, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول پاکستان

عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاﺅنڈیشن مالی مسائل کا شکار، کام جاری رکھنا بھی مشکل ہوگیا

نومبر 28, 2016
میں پاکستان, تازہ ترین
0 0
عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاﺅنڈیشن مالی مسائل کا شکار، کام جاری رکھنا بھی مشکل ہوگیا
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

webعبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد ایدھی فاﺅنڈیشن مالی مسائل کا شکار، کام جاری رکھنا بھی مشکل ہوگیا

کراچی عبدالستار ایدھی کی وفات کے بعد سے ایدھی فاﺅنڈیشن کیلئے عطیات میں واضح کمی کا انکشاف ہوا ہے جس کی وجہ سے ریسکیو سرگرمیاں اوردکھی انسانیت کی خدمت میں مشکلات کا سامنا ہے ، یہ انکشاف عبدالستار ایدھی کے صاحبزادے فیصل ایدھی نے ایک میڈیکل کانفرنس کے موقع پرکیا۔

انگریزی جریدے ’ڈان‘ کے مطابق پاکستان اسلامک میڈیکل ایسوسی ایشن کے زیراہتمام ہونیوالی تقریب میں فیصل ایدھی نے کہاکہ ’مالی مشکلات کے باوجود عبدالستار ایدھی کاشروع کیا ہوامشن کبھی نہیں رکے گا،میرے والد کی وفات کے بعد ایدھی فاﺅنڈیشن کے عطیات کم ہوگئے ہیں، ہم مالی طورپر کڑے حالات کا سامناہے ، میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے درخواست کرتاہوںکہ انسانیت کی خدمت کیلئے ایدھی کے مشن کو جاری رکھنے میں ہماری مدد کریں۔فیصل ایدھی نے بتایاکہ آئندہ ماہ ایدھی فاﺅنڈیشن کا کراچی میں ایمبولینس ڈرائیوروں ، میڈیکل ٹیکنیشن اور پیرامیڈکس کیلئے تربیتی سکول کا ارادہ تھا ۔

سندھ انسٹی ٹیوٹ آف یورالوجی اینڈ ٹرانسپلانٹیشن کے ڈائریکٹر پروفیسر عبدالحسن رضوی نے کہاکہ ’ایدھی صاحب وہ شخص تھے جنہوں نے بکھری ہوئی قوم کوایک کیااور ملک کی خدمات کی اور ثابت کیا کہ انسانیت ہی ان کی زندگی کا سب سے بڑا مقصد تھا، ایدھی کے پاس پاکستان میںسب سے زیادہ ایمبولینسیں ہیں۔

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

شارجہ میں دوستوں کیساتھ سیر کیلئے جانیوالے پاکستانی کی چھوٹی سی غلطی نے جان لے لی

اگلی خبر

پاک فوج کی کمان کی تبدیلی کی تقریب کل ہوگی،جنرل قمر باجوہ نے قریبی دوستوں اور عزیزوں کو دعوت نامے بھجوا دئیے

متعلقہ خبریں

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد
پاکستان

سینیٹ الیکشن: سندھ میں ممبران کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی عائد

فروری 25, 2021
آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز
پاکستان

آئینی مدت کا فارمولا منتخب حکومت پر اپلائی ہوتا ہے ’چُنتخب‘ پر نہیں: مریم نواز

فروری 25, 2021
یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان
پاکستان

یکم مارچ سے ملک بھر کے تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھولنے کا اعلان

فروری 25, 2021
منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور
پاکستان

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور

فروری 24, 2021
جس علاقے میں کتے نے کاٹا وہاں کا MPA معطل ہوگا: سندھ ہائیکورٹ بینچ
پاکستان

جس علاقے میں کتے نے کاٹا وہاں کا MPA معطل ہوگا: سندھ ہائیکورٹ بینچ

فروری 24, 2021
سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب
پاکستان

سینیٹ الیکشن: پنجاب سے ن لیگ اور تحریک انصاف کے دو دو امیدوار بلامقابلہ کامیاب

فروری 24, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In