ہالینڈ(ڈیلی روشنی) گزشتہ دنوں بذریعہ ٹیلی فوں مراقبہ ہال لندن کے نگراں محمد علی شاہ عظیمی نے نگران مراقبہ ہال ہالینڈ حاجی محمد جاوید عظیمی کو مرکزی مراقبہ ہال کراچی کے زیر اہتمام ہونے والے ۳۸ ویں سالانہ عرس مبارک کی تفصلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ اس سال بھی محتلف ممالک سے عقیدتمندوں نے بھر پور شرکت کی اور موجودہ خانوادہ سلسلہ عظیمیہ مرشد کریم معروف صوفی بزرگ حضرت خواجہ شمس الدین عظیمی صاحب کے خطاب کو ذوق و شوق سے سماعت کیا