ہالینڈ(ڈیلی روشنی )مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر اہتمام امام سلسلہ عظیمہ سیدنا محمد عظیم برخیاء المعروف حضور قلندر بابا اولیاء ؒ کے عرس مبارک کی بابرکت روحانی تقریب بروز اتوار 29 جنوری کو دی ہیگ میں منعقد کی جائے گی ۔اس روحانی تقریب میں خواتین و حضرات کو دعوت عام دی جاتی ہے