ہالینڈ(ڈیلی روشنی ) سلسلہ عظیمہ کے بانی و امام سیدنا محمد عظیم برخیار المعروف حضور قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کا 38 ویں سالانہ عرس مبارک کی روحانی با برکت تقریب دنیا بھر میں موجود سلسلہ عظیمہ کے نیٹ ورک مراقبہ ہالز منعقد کر رہے ہیں ۔اس سلسلے میں مراقبہ ہال ہالینڈ کے زیر انتظام و انصرام عرس قلندر بابا اولیاء رحمۃ اللہ علیہ کی روحانی تقریب بروز 22 جنوری دی ہیگ میں انتہائی تزک و اختشام سے منعقد کی جائے گی