چیف ایڈیٹر: محمد جاویدعظیمی
جمعہ, اپریل 16, 2021
Chief Editor : Muhammad Javed Azeemi
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
Web & Mobile Application Development
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • کھیلوں کی دنیا
  • نگارشات
  • صحت
  • معروف شخصیات
  • اداریہ
  • وڈیوز/پیغامات
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
No Result
View All Result
Daily Roshni Urdu | روزنامہ روشنی انٹرنیشنل
No Result
View All Result
صفحہ اول نگارشات

عشق ایسا بھی ہوتا ہے ۔۔۔۔

مئی 21, 2018
میں نگارشات
0 0
0
شئیر کیا گیا
0
بار دیکھا گیا
Share on FacebookShare on Twitter

روایت ہے کہ ایک قصبے میں ایک مجذوب تھا جو ھمیشہ اپنے آپ میں مست رھتا تھا۔ ایک دن وہ مسجد میں نماز پڑھنے کے لئے پیش نماز کے عین پیچھے نیّت باندھ کر کھڑا ہو گیا۔ امام جب سورہؑ اخلاص پڑھنا شروع ہوا تو مجذوب کی آنکھوں سے آنسو بہہ کر اُس کر اُس کا گریبان تر کرنے لگے اور اُس نے ایک چیخ مار کر اپنا گریبان پھاڑ دیا اور زور زور سے رونے لگ پڑا۔ نماز ختم ہونے پے اُس کے پہلو میں بیٹھے شخص نے پوچھا کہ تم گریبان پھاڑ کر رونے کیوں لگ پڑے تھے؟ سورہؑ اخلاص میں تو اللّٰہ کی وحدانیت کا بیان ہے، اُس کے مظاھر اور اوصاف بیان کئے گئے ہیں۔ نہ اِس سورۃ میں جنّت و جہنم کی منظر کشی کی گئی ہے نہ کسی عذاب کا بیان ہے۔ نہ یہاں حضرت یعقوبؑ کی نابینائی کا کوئی ذکر ہے نہ حضرت ایوبؑ کی بیماری کا۔
گفت آن شوریدہؑ درد آشنا
"گریه ام آیَد به احوالِ خدا
وہ دردمند و شورید سر یوں گویا ہوا..
مجھے اُس (اللّٰہ) کے حال پر رونا آتا ہے..
نی پدر دارَد، نی مادر، نی پسر
نی یکی خویشی کز او گِیرَد خبر
نہ تو اُس کا کوئی باپ ہے، نہ ماں اور نہ ہی کوئی اولاد..
حتیٰ کہ ایسا کوئی اپنا بھی نہیں جو اُس کا حال احوال پوچھے..
نی رفیقی تا بروید بِستَرَش
نی ندیمی تا بِکوبَد شب درَش
نہ کوئی دوست ہے جو اُس کے سرھانے بیٹھے..
نہ کوئی ہمدم ہے جو رات کو اُس کا دروازہ کھٹکھٹائے..
سوختم از قصّهؑ بی خانَگِیش
از ھمه خلقِ جہان بیگانگِیش
مجھے اُس کی لامکانی نے جلا کر رکھ دیا..
اور انسانوں کی اُس ذات سے بیگانگی سے میرا دل پگھل گیا..
.. سوزِ رومی ..

شئیرTweetشئیر
پچھلی خبر

پاکستانی طالبہ سبیکا شیخ کی میت کل پاکستان پہنچے گی

اگلی خبر

زکوٰۃ اور فطرانہ ادا کریں

متعلقہ خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر121)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر121)

اپریل 12, 2021
کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر120)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی..مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر120)

اپریل 11, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر 114)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی (قسط نمبر 114)

اپریل 1, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 110)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 110)

مارچ 27, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 109)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 109)

مارچ 26, 2021
کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 108)
سفیران وطن کی خبریں

کلر تھراپی۔۔۔مولف۔۔۔الشیخ خواجہ شمس الدین عظیمی ۔۔۔(قسط نمبر 108)

مارچ 25, 2021

روزنامہ ڈیلی روشنی ایک جدید اور منفرد اخبار ہے جو نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر خاص میں موجود پاکستانیوں کے مسا ئل اور روز مرہ معمولات کو منظر عام پر لانے میں مصروف عمل ہے۔ روزنامہ ڈیلی روشنی کا اصل مقصد عوام کے مسا ئل کو اجاگر کرنا اور عوام کی اصلاح کرنا ہے

روشنی

  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سفیران وطن کی خبریں
  • اللہ کے دوست
  • سلسلہ عظیمیہ
  • بچوں کی دنیا
  • شعبہ خواتین
  • معروف شخصیات
  • ہالینڈ کی روشن ڈائری
  • روشنی لائبریری آن لائن

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

  • About Us
  • Contact Us
  • Privacy policy
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • پاکستان
  • بین الاقوامی
  • اداریہ
  • صحت
  • کھیلوں کی دنیا
  • مقبول خبریں
  • نگارشات
  • ویڈیوز
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • سفیران وطن کی خبریں
  • ہالینڈ کی خبریں
  • آسٹریا کی خبریں
  • سلسلہ عظیمیہ
  • شعبہ خواتین
  • روشنی لائبریری آن لائن
  • اللہ کے دوست
  • اقوال زریں
  • شاعری اور موسیقی
  • (فخر پاکستان ( انٹرویوز
  • بچوں کی دنیا
  • ہنسنا منع ہے

Copyright © 2020. All rights reserved. thedailyroshni.com
All logos and images are trademarks or copyrighted content of their respective owners

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In