ڈیلی روشنی) دی ہیگ کی پر رونق کشادہ مسجد نورالسلام میں بروز اتوار ۱۲ مارچ کو ایک علمی نشت کا اہتمام کیا جارہا ہے۔
جس کا عنوان بدعت رکھا گیا ہے۔اس تقریب میں خصوصی خطاب علامہ افتخار علی چشتی فرمائیں گے خطاب کے بعد سوالات کی نشت میں ایک آپ کے جوابات بھی مرحمت فرمائیں گے۔