ڈیلی روشنی) علامہ افتخار علی چشتی برطانیہ میں خصوصی خطاب فرمائیں گے۔تفصلات کے مطابق بلال مسجد اولڈہم کے زیر انتظام معراج النبیﷺ کانفرنس بروزپیر۲۴ اپریل کو دن ۱۷:۳۰ بجے منعقد کی جارہی ہے۔جس میں ہالینڈ کے معروف عالم دین علامہ افتخارعلی چشتی خصوصی خطاب فرمائیں گے۔
توجہ فرمائیں خبر کےساتھ شائع ہونےوالے پروگرام کے پوسٹر میں تاریخ ٹھیک ہے مگر بروزپیرہے